تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُکتاب" کے متعقلہ نتائج

نُکتاب

چنے اُبالا ہوا پانی ؛ گوشت کی اُبالی ہوئی یخنی جو مریض کو مسہل کے بعد بطور غذا پلاتے ہیں

نُکتَہ

وہ بات جسے ہر ایک نہ سمجھ سکے، علمی یا فلسفیانہ بات، باریک یا تہ کی بات، دقیق و بلیغ اور پاکیزہ بات

نُکتَہ ہا

بہت سے لطیف نکتے (تراکیب میں مستعمل)

نِکیاب

کپاس کے ریشوں سے بیج جدا کرنے کا عمل، کپاس سے روئی علحدہ کرنا

نَصِ کِتاب

رک : نص الکتاب۔

نِکلا

ظاہر ہوا، ثابت ہوا

نِکْلائی

نکالنے کا عمل

نِکَلتا

جاتا ہوا، گزرتا ہوا، تراکیب میں مستعمل

نَقاب

وہ جالی دار کپڑا جو چہرہ چھپانے کے لیے عورتیں منھ پر ڈالتی ہیں، چہرہ ڈھانپنے یا چھپانے کا پردہ، مقنع، چہرہ پوش، پردے کا برقع، گھونگھٹ

نِقاب

نِکال

(اصطلاح تشریح) زائدہ ، کسی عضو کا نکال یا اُبھار

ناتا

۱۔ رشتہ ، خونی ونسلی تعلق ، سسرالی یا سمدھیانے کا رشتہ ۔

نِکَھر

نکھرنا کا امر، تراکیب میں مستعمل، صاف، پاک، نرم

نِتا

استقامت ، یکسانی ؛ دوام

نایاب

نادر

اردو، انگلش اور ہندی میں نُکتاب کے معانیدیکھیے

نُکتاب

nuktaab•नुक्ताब

  • Roman
  • Urdu

نُکتاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چنے اُبالا ہوا پانی ؛ گوشت کی اُبالی ہوئی یخنی جو مریض کو مسہل کے بعد بطور غذا پلاتے ہیں

Urdu meaning of nuktaab

  • Roman
  • Urdu

  • chune ubaalaa hu.a paanii ; gosht kii ubaalii hu.ii yaKhnii jo mariiz ko mushil ke baad bataur Gizaa pilaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُکتاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُکتاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone