تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نونِہار" کے متعقلہ نتائج

نونِہار

نمک بنانے والا

نُونیر

کاشتکاری) وہ قطعہء اراضی جو نمک کی وجہ سے ناقابل کاشت ہو گیا ہو ، نون چہ ، لونی

نَنِھیاری

جھیل یا تالاب کا کنارہ، چھوٹا گھاٹ

نَونِہال

کم عمر بچہ، لڑکا نیز بیٹا

نونا

(کاشت کاری) کھار ، شور ، نمک (جو زمین میں ہوتا ہے اور اُسے ناقابل ِکاشت بنا دیتا ہے)

نَونا

جھکنا ، خمیدہ ہونا ، ٹیڑھا ہونا ، خم کھانا ؛ (مجازاً) متواضع ہونا ، فرماں بردار ہونا ، اطاعت شعار ہونا

نَو بار

(لفظا ً) موسم کا پہلا پھل ؛ (قانون) عیسائیوں میں مذہبی اوقاف کی پہلے سال کی جملہ آمدنی جو روما کے پاپائے اعظم کے نذر کی جاتی تھی نیز نظام جاگیرداری میں ایک اسامی کے مرنے کے بعد اراضی کی ایک سال کی آمدنی جو بادشاہ کو پیش کی جاتی تھی (First Fruits کا ترجمہ) ۔

نُنیر

(رک : نو نیر) نمکین ،سلونا

نِینوری تَہ

(جغرافیہ) آریہ لور (ایک خطہ) کے طبقے جو بہت اونچائی پر واقع ہیں ۔

نَو بَہار

(کنا یۃ ً) تازہ کھلا ہوا ، شگفتہ ، شاداب نیز ُپررونق

نَوتار

(مشاط گری) بلاوے کی جگہ.

نِوار

نواڑ، نبیڑ، ختم

نَو کار

جس نے نیانیا کام شروع کیا ہو ؛ (مجازاً) ناتجربہ کار

اردو، انگلش اور ہندی میں نونِہار کے معانیدیکھیے

نونِہار

nonihaar•नोनिहार

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

نونِہار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نمک بنانے والا

Urdu meaning of nonihaar

  • Roman
  • Urdu

  • namak banaane vaala

नोनिहार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नमक बनाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نونِہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نونِہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone