تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَونِہال" کے متعقلہ نتائج

نَونِہال

نو (۱) کا تحتی ؛ درخت کا نیا پودا ؛ (کنایتہ) کم عمر ، نوخیز ، نوجوان لڑکا (عموما ً بچوں کے لیے مستعمل)

نَونِہالانِ چَمَن

نئے پودے یا درخت، (مجازاً) لڑکے بالے، نوجوانان

اردو، انگلش اور ہندی میں نَونِہال کے معانیدیکھیے

نَونِہال

naunihaalनौनिहाल

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

نَونِہال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کم عمر بچہ، لڑکا نیز بیٹا
  • نو (۱) کا تحتی ؛ درخت کا نیا پودا ؛ (کنایتہ) کم عمر ، نوخیز ، نوجوان لڑکا (عموما ً بچوں کے لیے مستعمل)
  • (مجازاً) نوجوان معشوق
  • درخت کا نیا پودا، تازہ اُگنے والا پودا
  • (ف) مذکر۔۱۔ درخت کا نیا پودا ۲۔(کنایۃً) کم عمر بچے

صفت

  • نو عمر، نوجوان، نوخیز، کمسن، کم عمر(مجازاً) تازہ
  • نوزائیدہ، نومولود بچہ

شعر

Urdu meaning of naunihaal

  • Roman
  • Urdu

  • kama.umar bachcha, la.Dkaa niiz beTaa
  • nau (१) ka tahtii ; daraKht ka nayaa paudaa ; (kanaa.etaa) kama.umar, nauKhez, naujavaan la.Dkaa (umuuman bachcho.n ke li.e mustaamal)
  • (majaazan) naujavaan maashuuq
  • daraKht ka nayaa paudaa, taaza ugne vaala paudaa
  • (pha) muzakkar।१। daraKht ka nayaa paudaa २।(kanaa.en) kama.umar bachche
  • nau umr, naujavaan, nauKhez, kamsin, kama.umar(majaazan) taaza
  • nauzaa.iida, nomoluud bachcha

English meaning of naunihaal

Noun, Masculine

  • young child, youth, tiny tot, young plant, sapling

नौनिहाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किशोर, बचपन से जवानी में क़दम रखने वाला युवा
  • नया पौधा
  • बालक। बच्चा। वि० नया परंतु होनहार शिशु।
  • बच्चा; बालक
  • कम उम्र का होनहार शिशु

विशेषण

  • नया पौधा, नया पेड़, नौउम्र, बालक, बच्चा।

نَونِہال کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَونِہال

نو (۱) کا تحتی ؛ درخت کا نیا پودا ؛ (کنایتہ) کم عمر ، نوخیز ، نوجوان لڑکا (عموما ً بچوں کے لیے مستعمل)

نَونِہالانِ چَمَن

نئے پودے یا درخت، (مجازاً) لڑکے بالے، نوجوانان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَونِہال)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَونِہال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone