تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوکِیا" کے متعقلہ نتائج

نوکِیا

نوکیلا ، نوک والا نیز آم کی ایک قسم جس کی نوک سی نکلی ہوتی ہے ۔

نوکِیَہ

نوکیلا ؛ جس کا سرا پتلا ہو ، نوک دار ، مخروطی (گول کے خلاف) ۔

نوکِیَہ آڑُو

آڑو کی ایک چھوٹی عمدہ قسم

نَوکا

کشتی کی ایک قسم، چھوٹی کشتی، ڈونگی، بجرا

نوکیں

کسی چیز کا چبھنے والا باریک سرا، چھری، خنجر اور نیزے سوئی وغیرہ کا سرا جو چبھ سکے، کسی چیز کا چھیل کر پتلا کیا ہوا سرا، انی

نوک کا

نوک والا ، نوکیلا ، نوک دار

نوکِیلا

۔ (رک : نکیلا) نوک دار ، گاؤدم ، مخروطی ، چونچ دار نیز چبھنے والا

نیکی

۱۔ نیک کام ، نیک عمل ۔

نیکوں

بھلے لوگ، اچھے لوگ

نیکو

اچھا، عمدہ، شریف، بھلا، نیک

نُورِیَہ

(کاشت کاری) رہٹ جس میں ایک گھومتی ہوئی زنجیر میں ڈونگے بندھے ہوتے ہیں اور ڈونگوں میں پانی بھر کر اوپر آتا رہتا ہے یہ رہٹ ایک بڑے پہیے کے ذریعے چلتا ہے جسے گھوڑا ، خچر یا اونٹ و غیرہ کھینچتا ہے ، ناعورہ ، سانیہ

نیک

بدرجہ اتم ، بہت زیادہ

نَورِیا

(ٹھگ) نیا نا تجربے کار ٹحگ

نِوایا

مڑا ہوا ، ٹیڑھا ، خمیدہ ، جُھکا ہوا نیز تہ کیاہوا ، دوہرا کیا ہوا.

نُورِیَّہ

نور (رک) سے منسوب یا متعلق ، نورانی ، نور والا ، نوری ؛ (تصوف) اٹھارہ عالموں میں سے ایک عالم جو نور سے متعلق یا نور سے منسوب ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نوکِیا کے معانیدیکھیے

نوکِیا

nokiyaa•नोकिया

  • Roman
  • Urdu

نوکِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نوکیلا ، نوک والا نیز آم کی ایک قسم جس کی نوک سی نکلی ہوتی ہے ۔

Urdu meaning of nokiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • nokiilaa, nok vaala niiz aam kii ek qism jis kii nok sii niklii hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نوکِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نوکِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone