تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوچَم" کے متعقلہ نتائج

نوچَم

رک : نوچ ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نوچَم کَھسوٹ

(مجازا) پتنگ کی ڈور کو کھینچنا اور تھمکیاں دینا ۔

نوچَم ناچی

رک : نوچا ناچی ، پنجے سے گوشت کھینچنے کا عمل ۔

نوچے

نوچنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

نوچُو

نوچنے والا ، موسنے والا ؛ مال مارنے نیز رشوت کھانے والا آدمی .

نوچا

نوچنا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

نَوچَہ

نو عمر ؛ نوجوان ؛ کم عمر لڑکا یا آدمی ۔

نَوچی

نوجوان لڑکی جس سے طوائفیں پیشہ کراتی ہیں، بازاری عورتوں کی لونڈی یا بیٹی جس سے وہ پیشہ کرا کے کاروبار چلاتی ہیں

نوچَن

(لفظاً) نوچنے کا عمل ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نَوم

سونے والے

نَعَم

کلمۂ ایجاب: ہاں، اچھا، بجا، درست

ٹانگا نوچَن

نوچ کھسوٹ ، کھینچا تانی

چِڑْیا نوچَن

تکلیف پہن٘چانے کاکام، سخت تقاضے وغیرہ کا عمل؛ چاروں طرف سے بوٹیاں نوچنے کا عمل.

کَوّا نوچَن

رک : کوّا گُہار ، کووّں کی یلغار.

نوچَن کَھسوٹَن

نوچنے کھسوٹنے کا عمل ، اکھیڑنا ، ادھیڑنا ؛ (مجازاً) ورق گردانی (غصے کی حالت میں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نوچَم کے معانیدیکھیے

نوچَم

nocham•नोचम

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نوچَم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : نوچ ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

Urdu meaning of nocham

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha noch ; taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نوچَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نوچَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone