تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوچَم کَھسوٹ" کے متعقلہ نتائج

نوچَم کَھسوٹ

(مجازا) پتنگ کی ڈور کو کھینچنا اور تھمکیاں دینا ۔

نوچ کَھسوٹ

بدن پر ناخنوں سے خراش ڈالنے کا عمل، (کنایتہً) لڑائی، ہاتھا پائی

نوچی کَھسوٹی

لوٹی ہوئی (عورت) جسے لوٹا گیا ہو ؛ (مجازاً) جس کی آبرو ریزی کی گئی ہو نیز اُجڑی ہوئی ، تباہ حال ۔

نوچا کَھسوٹی

بوس و کنار ، چوماچاٹی ۔

نوچ کَھسوٹ کے

لوٹ کر ، زبردستی ، چھین جھپٹ کر ۔

نوچا کَھسوٹی کَرنا

دھینگامشتی کرنا ، زبردستی قابو کرنا ، شہ زوری دکھانا نیز بوس و کنار کرنا.

نوچ کَھسوٹ کَرْنا

چرانا، خرد بُرد کرنا ۔

نوچَن کَھسوٹَن

نوچنے کھسوٹنے کا عمل ، اکھیڑنا ، ادھیڑنا ؛ (مجازاً) ورق گردانی (غصے کی حالت میں) ۔

نَوچْنا کَھسوٹْنا

چنگل مارنا، پنجہ مارنا، پنجوں سے بوٹی بوٹی کر دینا، پھاڑ کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نوچَم کَھسوٹ کے معانیدیکھیے

نوچَم کَھسوٹ

nocham-khasoT•नोचम-खसोट

  • Roman
  • Urdu

نوچَم کَھسوٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (مجازا) پتنگ کی ڈور کو کھینچنا اور تھمکیاں دینا ۔
  • رک : نوچ کھسوٹ جو زیادہ مستعمل ہے ، بدن پر خراشیں ڈالنے کا عمل ؛ (مجازاً) لڑائی جھگڑا

Urdu meaning of nocham-khasoT

  • Roman
  • Urdu

  • (mujaazaa) patang kii Dor ko khiinchnaa aur thamakyaa.n denaa
  • ruk ha noch khasuuT jo zyaadaa mustaamal hai, badan par Kharaashe.n Daalne ka amal ; (majaazan) la.Daa.ii jhag.Daa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نوچَم کَھسوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نوچَم کَھسوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone