تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِظامی" کے متعقلہ نتائج

نِظامی

(تصوف) حضرت نظام الدین اولیاء ؒسے منسوب یا متعلق ؛ چشتیہ سلسلے کی ایک شاخ جس کی نسبت حضرت نظام الدین اولیاء ؒسے قائم ہوئی نیز اس سلسلے کا کوئی بزرگ یا مرید

نِظامی اَثَر

(طب) دوا کے ذیلی اثرات جو دوسرے اعضا پر پڑتے ہیں ۔

نِظامی تاثِیر

(طب) دوا کے ذیلی اثرات جو دوسرے اعضا پر پڑتے ہیں ۔

نِظامی نَباتِیات

نباتات کے مطابق درجہ بندی یا صف بندی

دَرْسِ نِظامی

مُلاّ نظام الدین سے منسوب طریقہ تدریس و نصاب ، نصابِ تعلیم و نظام تدریس جو مُلاّ نظام الدین نے مشرق کی دہئی درسگاہوں کے لئے تیّار کیا تھا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِظامی کے معانیدیکھیے

نِظامی

nizaamiiनिज़ामी

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب تصوف

اشتقاق: نَظَمَ

  • Roman
  • Urdu

نِظامی کے اردو معانی

صفت

  • (تصوف) حضرت نظام الدین اولیاء ؒسے منسوب یا متعلق ؛ چشتیہ سلسلے کی ایک شاخ جس کی نسبت حضرت نظام الدین اولیاء ؒسے قائم ہوئی نیز اس سلسلے کا کوئی بزرگ یا مرید
  • (طب) باقاعدہ سسٹم ، (عصبی نظام) کے مطابق
  • ملا نظام الدین سہالوی (م ۱۷۴۸ء) کا مرتب کردہ عربی مدارس کا ایک درسی نصاب جو آج بھی رائج اور مقبول ہے اور درس ِنظامی کہلاتا ہے ۔

شعر

Urdu meaning of nizaamii

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuf) hazrat nizaam uddiin auliyaa-e-ऒse mansuub ya mutaalliq ; chishtiyaa silsile kii ek shaaKh jis kii nisbat hazrat nizaam uddiin auliyaa-e-ऒse qaayam hu.ii niiz is silsile ka ko.ii buzurg ya muriid
  • (tibb) baaqaaydaa sisTam, (esbii nizaam) ke mutaabiq
  • mila nizaam uddiin sahaalvii (ma १७४८-e-) ka murattib karda arbii madaaris ka ek darsii nisaab jo aaj bhii raa.ij aur maqbuul hai aur daras inzaamii kahlaataa hai

निज़ामी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सैनिक, फ़ौजी, प्रबंध से सम्बन्ध रखनेवाला।

نِظامی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِظامی

(تصوف) حضرت نظام الدین اولیاء ؒسے منسوب یا متعلق ؛ چشتیہ سلسلے کی ایک شاخ جس کی نسبت حضرت نظام الدین اولیاء ؒسے قائم ہوئی نیز اس سلسلے کا کوئی بزرگ یا مرید

نِظامی اَثَر

(طب) دوا کے ذیلی اثرات جو دوسرے اعضا پر پڑتے ہیں ۔

نِظامی تاثِیر

(طب) دوا کے ذیلی اثرات جو دوسرے اعضا پر پڑتے ہیں ۔

نِظامی نَباتِیات

نباتات کے مطابق درجہ بندی یا صف بندی

دَرْسِ نِظامی

مُلاّ نظام الدین سے منسوب طریقہ تدریس و نصاب ، نصابِ تعلیم و نظام تدریس جو مُلاّ نظام الدین نے مشرق کی دہئی درسگاہوں کے لئے تیّار کیا تھا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِظامی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِظامی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone