تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِظامِ تامِینی" کے متعقلہ نتائج

نِظامِ تامِینی

(معاشیات) کسی خاص ملکی صنعت کو ترقی دینے اور اسے غیر ملکی مقابلے سے بچانے کے لیے درآمد پر بھاری محصول لگانا تاکہ درآمد شدہ اشیا کی قیمت بڑھ جانے سے ملکی مال کی مانگ بڑھ جائے (Protection) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِظامِ تامِینی کے معانیدیکھیے

نِظامِ تامِینی

nizaam-e-taamiiniiनिज़ाम-ए-तामीनी

  • Roman
  • Urdu

نِظامِ تامِینی کے اردو معانی

  • (معاشیات) کسی خاص ملکی صنعت کو ترقی دینے اور اسے غیر ملکی مقابلے سے بچانے کے لیے درآمد پر بھاری محصول لگانا تاکہ درآمد شدہ اشیا کی قیمت بڑھ جانے سے ملکی مال کی مانگ بڑھ جائے (Protection) ۔

Urdu meaning of nizaam-e-taamiinii

  • Roman
  • Urdu

  • (ma.aashiyaat) kisii Khaas mulkii sanat ko taraqqii dene aur use Gair mulkii muqaable se bachaane ke li.e daraamad par bhaarii mahsuul lagaanaa taaki daraamad shuudaa ashyaa kii qiimat ba.Dh jaane se mulkii maal kii maang ba.Dh jaaye (Protection)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِظامِ تامِینی

(معاشیات) کسی خاص ملکی صنعت کو ترقی دینے اور اسے غیر ملکی مقابلے سے بچانے کے لیے درآمد پر بھاری محصول لگانا تاکہ درآمد شدہ اشیا کی قیمت بڑھ جانے سے ملکی مال کی مانگ بڑھ جائے (Protection) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِظامِ تامِینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِظامِ تامِینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone