تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیوڑنا" کے متعقلہ نتائج

نِیوڑنا

نیوڑانا (رک) کا لازم

نِیوڑھنا

نیوڑھانا (رک) کا لازم ، جھکنا

نِیوڑانا

جھکانا ، خم کرنا (سر کو) ۔

نِوَڑنا

نوڑھنا ، جھکنا ، خمیدہ ہونا ۔

نِہُوڑنا

جھکانا ، خمیدہ کرنا ؛ مطیع بنانا ، فرماں بردار بنانا

نیڑنا

بند کرنا ، موندنا ۔

نِچوڑنا

دبا کر یا بھینچ کر عرق یا پانی کا نکالنا ، ہاتھوں سے بل دے کے یا بھینچ کر ، (کسی مشین یا آلے وغیرہ سے) پانی یا رس نکالنا

نِیوانا

رک : نوانا ، موڑنا ، جھکانا

نیوتنا

دعوت دینا، کھانا کھانے کے لیے بلانا، موعو کرنا، اپنے پاس بلانا

نِیہوڑانا

کبھی پہلے حیا آئی نہ اپنے تن کے چلنے پر بھلا ہو عہد پیری کا کہ گردن اب تو نیہوڑائی

نِیوہڑانا

جھکا لینا ، (سر) نیچے کر لینا ۔

نِہُڑنا

خم ہونا، ٹیڑھا ہونا، (جامع اللغات) جھکنا، خمیدہ ہونا (تعظیم یا اطاعت کے لئے)

نِہوڑانا

جھکانا، خمیدہ کرنا، خم کھانا، سرنگوں کرنا، نیوڑانا

نِہیوڑانا

رک : نہوڑانا ۔

نِپوڑْنا

دکھانا ، نکالنا (عموماً دا نت) نکوسنا ؛ منھ بگاڑنا ؛ کھسیانی ہنسی ہنسنا ؛ زہر خند کرنا ؛ دا نت پیسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیوڑنا کے معانیدیکھیے

نِیوڑنا

niyo.Dnaa•नियोड़ना

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

نِیوڑنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • نیوڑانا (رک) کا لازم

Urdu meaning of niyo.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nayuu.Daanaa (ruk) ka laazim

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیوڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیوڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone