تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِسْواں" کے متعقلہ نتائج

نِسْواں

عورتیں، مستورات، زنان، خواتین

طَبَقَۂ نِسْواں

عورتوں کا گروہ یا جماعت.

تَعْلِیمِ نِسْواں

عورتوں اور لڑکیوں کی تعلیم

ماہِرِ اَمْراضِ نِسْواں

وہ طبیب جو نسوانی امراض کا ماہر ہو اوراس میں مشق کرنے کے اہل ہو

عِلْمِ اَمراضِ نِسْواں

gynaecology, department of medical science which treats the functions and diseases peculiar to women

تَحْرِیکِ آزادیِ نِسْواں

feminism

تَعْلِیمِ نِسْواں کا رِواج ہونا

عورتوں کو عام طور پر پڑھایا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِسْواں کے معانیدیکھیے

نِسْواں

nisvaa.nनिस्वाँ

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: نسو

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نِسْواں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عورتیں، مستورات، زنان، خواتین

Urdu meaning of nisvaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • aurten, mastuuraat, zanaan, Khavaatiin

English meaning of nisvaa.n

Noun, Feminine

निस्वाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

نِسْواں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِسْواں

عورتیں، مستورات، زنان، خواتین

طَبَقَۂ نِسْواں

عورتوں کا گروہ یا جماعت.

تَعْلِیمِ نِسْواں

عورتوں اور لڑکیوں کی تعلیم

ماہِرِ اَمْراضِ نِسْواں

وہ طبیب جو نسوانی امراض کا ماہر ہو اوراس میں مشق کرنے کے اہل ہو

عِلْمِ اَمراضِ نِسْواں

gynaecology, department of medical science which treats the functions and diseases peculiar to women

تَحْرِیکِ آزادیِ نِسْواں

feminism

تَعْلِیمِ نِسْواں کا رِواج ہونا

عورتوں کو عام طور پر پڑھایا جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِسْواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِسْواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone