تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِسچِنت" کے متعقلہ نتائج

نِسچِنت

رک : نس کا تحتی ، بے فکر ، بے تردّد ، بے خوف ، نچنت ۔

نِشچِنت

بے خوف، بے پروا، بے فکر، جسے کوئی کام نہ ہو، فارغ

نِچَنت

بے فکر، مطمئن، پرسکون، بے پروا، فارغ، آزاد، جسے کوئی کام نہ ہو، ناپختہ، خام

نِہچَنت

بے فکر ، مطمئن۔

نِسبَت

کسی چیز کی طرف منسوب ہونا، منسوب ہونے کی حالت

نِیچنی

نیچ طبقے کی عورت ، نیچ (رک) کی تانیث .

ناچنے

ناچنا (رک) کی مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ناچنا

تھرکنا، رقص کرنا، ناچ سے مطابقت رکھنے والی حرکات ِجسمانی سے کام لینا

ناچْنی

(پارچہ بافی) رچ (راچھ) لٹکانے کی کمانی یا ترازو کی ڈنڈی کے مانند لٹکی ہوئی لکڑی جس کے ہر ایک سرے پر تین ڈوریاں بندھی ہوتی ہیں جس کے سرے رچ (راچھ) کی حرکت کے ساتھ نیچے اوپر ہوتے رہتے ہیں ، چوچلا

نَوچْنا

گوشت کو پنجوں سے بوٹی بوٹی کرنا، پنجہ مارنا، ناخن مارنا، کھرچنا نیز ناخن سے خراشیں ڈالنا

نَچنا

ناچنے والا، رقاص، رقص پیشہ، نچنیا

نَسنا

تباہ ہونا، برباد ہونا

نَپِچْنا

پھوٹ کر نکلنا ، اُگنا نیز پیدا ہونا ، تخلیق ہونا ۔

نُچنا

نوچا جانا، کھسوٹا جانا، اکھڑنا

نَبِچنا

پیدا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِسچِنت کے معانیدیکھیے

نِسچِنت

nischint•निसचिंत

  • Roman
  • Urdu

نِسچِنت کے اردو معانی

صفت

  • رک : نس کا تحتی ، بے فکر ، بے تردّد ، بے خوف ، نچنت ۔

Urdu meaning of nischint

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha nas ka tahtii, befikar, be taraddud, bekhauph, nachnat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِسچِنت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِسچِنت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone