تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِرجَل" کے متعقلہ نتائج

نِرجَل

بے آب، پانی کے بغیر، خشک

نِرجَلا

ہندوؤں کا ایک برت جس میں دن بھر پانی تک پینے کی ممانعت ہے

نِرجَلا اِکادَشی

ہندوؤں کا ایک تیوہار جو گیارھویں شدی جیٹھ کو ہوتا ہے ، جس دن لوگ برت رکھتے ہیں

نِربَل

بے طاقت، کمزور، ضعیف، بودا

نِروَل

خالص ، بے میل ، نرالا ، نیارا

نَرْجا

چھوٹی ترازو جسے سنار استعمال کرتے ہیں، نرزہ، کانٹا

نِرْمَل

۱۔ بے میل ، گندگی یا کثافت سے دور ، پاک ، صاف شفاف ۔

نِرْجَر

دیوتاؤں کی غذا، دیوتاؤں کا کھانا

نَربَل

انسان کی قربانی

نِرال

الگ تھلگ، دور، تنہا، اکیلا

نَرقَل

رک : نرکل جو فصیح ہے

نَرْجِس

رک : نرگس ۔

نَرْسَل

ایک قسم کا پودا جس کے درمیان میں سرکنڈے کی شکل کی مگر بیچ میں سے خالی اور سخت شاخ نکلتی ہے اس سے حقوں کا نیچہ اور پتوں سے چٹائیاں بنتی ہیں نیز ایک قسم کی گھاس

نارْجِیل

ناریل، کھوپرا، گری، جوز الہند

نَرْکُلْ

سرکنڈے کی ایک بڑی قسم جس کے ڈنٹھل لمبے، پتلے، مضبوط اور بیچ سے کھوکھلے ہوتے ہیں، عموماً چٹائی، مونڈھے اور رسی وغیرہ بنانے میں کام آتے ہیں، نرسل، نے، سیٹھا، کلک

اردو، انگلش اور ہندی میں نِرجَل کے معانیدیکھیے

نِرجَل

nirjal•निरजल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نِرجَل کے اردو معانی

صفت

  • بے آب، پانی کے بغیر، خشک

اسم، مذکر

  • وہ برت، جس میں پانی تک نہ پیا جائے، وہ جگہ، جہاں بالکل پانی نہ ہو

Urdu meaning of nirjal

  • Roman
  • Urdu

  • be aab, paanii ke bagair, Khushak
  • vo barat, jis me.n paanii tak na piyaa jaaye, vo jagah, jahaa.n bilkul paanii na ho

English meaning of nirjal

Adjective

  • without water, dry, arid

निरजल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • = निर्जल
  • (पात्र) जिसमें जल बिलकुल न हो, जलरहित
  • (व्रत) जिसमें जल तक पीने का विधान न हो
  • (व्यक्ति) जिसने जल न पिया हो

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्रत या उपवास जिसमें व्रती जल तक न पिए, वो जगह जहाँ बिलकुल पानी ना हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِرجَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِرجَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone