تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِربِسی" کے متعقلہ نتائج

نِربِسی

۱۔ ایک دوا کا نام ، جدوار ؛ ایک پودا جس کے پتے ادرک سے مشابہ لیکن خوشبودار ہوتے ہیں نیز ایک قسم کی گھاس.

نَرْگِسی

نرگس سے نسبت رکھنے والا، نرگس سے مشابہ، (کنا یۃ ً) ہر دلعزیز (آنکھ کے لیے مستعمل)

نِرسی

نرسا (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نِراسی

مایوس، ناکام، ناامید

نَربَلی

انسان کی قربانی

نَرْخَسی

رک : نرخرہ ، حلقوم کی چھوٹی ہڈی ۔

نِرالی

الگ، علیٰحدہ، جدا

نَرْگِسْ

ایک قسم کے پودے اور اس کے پھول کا نام جس میں صرف چھ پتیاں ہوتی ہیں جو پیالے اور آنکھ سے بہت مشابہہ ہوتا ہے، نرگس کی قسم کا ایک پودا جس کے پتے گھاس کی مانند مگر ذرا چوڑے ہوتے ہیں، موسم سرما میں بیچ میں سے ایک شاخ نکلتی ہے جس پر سفید اور نہایت خوشبودار پھول نکلتے ہیں جن کے درمیان میں پتوں کا زرد ہالہ سا ہوتا ہے نیز اس پودے کا پھول

نَرمی

ملائم ہونے کی حالت، ملائمت، نازکی، نزاکت

نَبی

خبر رساں، رسول، خبر پہنچانے والا، پیغمبر

نَبضی

نبض (رک) سے منسوب یا متعلق ، نبض کا ۔

نری

نرخرہ، ٹیٹوا، حلقوم

نِقرِسی

نقرس (رک) سے متعلق ، پانو کے جوڑوں کے درد سے متعلق ۔

نِروگی

رک : نروگ ، بے روگ ، تندرست ۔

نِرائی

نلائی، نکائی، خود رو گھاس پودے وغیرہ صاف کرنے کا کام، نرانے کرنے کی مزدوری

اردو، انگلش اور ہندی میں نِربِسی کے معانیدیکھیے

نِربِسی

nirbisii•निरबिसी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: قدیم رسم

  • Roman
  • Urdu

نِربِسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ ایک دوا کا نام ، جدوار ؛ ایک پودا جس کے پتے ادرک سے مشابہ لیکن خوشبودار ہوتے ہیں نیز ایک قسم کی گھاس.
  • رک : نر کا تحتی ، ایک خوشبودار پودا جس کی پتیاں ادرک کے پتوں سے مشابہہ ہوتی ہیں اور لطیف خوشبو دیتی ہیں ، ایک قسم کی گھاس جو زہر کا اُتار ہوتی ہے لاط : Zedoarycucurma ۔
  • ۲۔ تریاق (قدیم) ۔

Urdu meaning of nirbisii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ ek davaa ka naam, jadvaar ; ek paudaa jis ke patte adrak se mushaabeh lekin Khushbuudaar hote hai.n niiz ek kism kii ghaas
  • ruk ha nar ka tahtii, ek Khushbuudaar paudaa jis kii pattiyaa.n adrak ke patto.n se mashaabhaa hotii hai.n aur latiif Khushbuu detii hai.n, ek kism kii ghaas jo zahr ka utaar hotii hai laat ha Zedoarycucurma
  • ۲۔ tiryaak (qadiim)

English meaning of nirbisii

Noun, Feminine

  • Zedoary, Cucurma zedoaria, a kind of medicine
  • a fragrant plant whose leaves resemble ginger leaves

निरबिसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक दवा का नाम, निविषी (ओषधि), तिरयाक (क़दीम)
  • एक सुगंधित पौदा जिसकी पत्तियां अद्रक के पत्तों से मिलती-जुलती होती हैं, एक प्रकार की घास जो ज़हर का उतार होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِربِسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِربِسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone