تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِمُچّھا" کے متعقلہ نتائج

نِمُچّھا

جس کی موچھیں نہ ہوں، نوجوان

نِیمچا

چھوٹی تلوار

نِیمچَہ

(کنا یۃً) چھوٹا ، پست (بلحاظ قد) ۔

نِمچَھڑا

فرصت، فراغت کا وقت

نِمچی

نیم کے درختوں کا جھنڈ

نِیمچے

نیمچہ کی مغیرہ صورت نیز جمع، چھوٹی تلواریں یا خنجر

نِیمچا مارنا

چھوٹی تلوار یا خنجر سے وار کرنا ، زخمی کرنا ، گھائل کر دینا ۔

نِیمچَہ لگانا

رک : نیمچہ باندھنا ۔

نِیمچَہ نِکالنا

نیمچہ کھینچنا، حملہ کرنے کے ارادے سے نیمچہ نیام سے نکالنا

نِیمچہ کھانا

تلوار سے گھائل ہونا، نیمچہ کی چوٹ کھانا

نِیمچَہ کِھینْچنا

چھوٹی تلوار یا خنجر کو نیام سے نکالنا

نِیمچَہ سَوار

پیادہ فوج کا وہ دستہ یا سپاہی جو چھوٹی تلوار سے لیس ہو ۔

نِیْمْچَہ زَنِی

نیمچہ چلانا، شمشیرزنی

نِیمچَہ تَولنا

ہاتھ میں چھوٹی تلوار یا خنجر لے کر تاننا، مارنے کے لیے تلوار لہرانا

نِیمچَہ باندھنا

کمر سے خنجر باندھنا ؛ گھائل کرنے کے لیے آمادہ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِمُچّھا کے معانیدیکھیے

نِمُچّھا

nimuchchhaa•निमुच्छा

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نِمُچّھا کے اردو معانی

صفت

  • جس کی موچھیں نہ ہوں، نوجوان

Urdu meaning of nimuchchhaa

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii muuchhe.n na huu.n, naujavaan

English meaning of nimuchchhaa

Adjective

  • having no mustache, a young man with no mustache

निमुच्छा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस की मूछें न हों, नौजवान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِمُچّھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِمُچّھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone