تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیمچا" کے متعقلہ نتائج

نِیمچا

چھوٹی تلوار

نِیمچَہ

(کنا یۃً) چھوٹا ، پست (بلحاظ قد) ۔

نِیمچا مارنا

چھوٹی تلوار یا خنجر سے وار کرنا ، زخمی کرنا ، گھائل کر دینا ۔

نِیمچَہ لگانا

رک : نیمچہ باندھنا ۔

نِیمچَہ نِکالنا

نیمچہ کھینچنا، حملہ کرنے کے ارادے سے نیمچہ نیام سے نکالنا

نِیمچہ کھانا

تلوار سے گھائل ہونا، نیمچہ کی چوٹ کھانا

نِیمچَہ کِھینْچنا

چھوٹی تلوار یا خنجر کو نیام سے نکالنا

نِیمچَہ سَوار

پیادہ فوج کا وہ دستہ یا سپاہی جو چھوٹی تلوار سے لیس ہو ۔

نِیْمْچَہ زَنِی

نیمچہ چلانا، شمشیرزنی

نِیمچَہ تَولنا

ہاتھ میں چھوٹی تلوار یا خنجر لے کر تاننا، مارنے کے لیے تلوار لہرانا

نِیمچَہ باندھنا

کمر سے خنجر باندھنا ؛ گھائل کرنے کے لیے آمادہ ہونا ۔

نِیمچَہِ ہلالی

ہلالی شکل کا خنجر یا چھوٹی تلوار ۔

نِیمْچَہ تانْنا

whip out or brandish the dagger

نِیمچَہ مارنا

نیمچے سے وار کرنا ۔

نِیمچَہ زیبِ کَمَر ہونا

چھوٹی تلوار کو کمر میں باندھے ہونا ؛ اسلحے سے لیس ہونا ، ہتھیار بند ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیمچا کے معانیدیکھیے

نِیمچا

niimchaa•नीमचा

اصل: فارسی

وزن : 212

دیکھیے: نِیمچَہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نِیمچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹی تلوار

شعر

Urdu meaning of niimchaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii talvaar

English meaning of niimchaa

Noun, Masculine

  • a small sword, a dagger

नीमचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटी तलवार, खाँड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیمچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیمچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone