تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِمیش" کے متعقلہ نتائج

نِمیش

آنکھ جھپکنا، پلک مارنا

نَمَش

(فارسی میں نمشک بروزن سرشک بمعنی مسکہ ہے)مونث دودھ کا جھاگ، جس میں مصری ملاتے ہیں

نُمایَش

نمائش

نُمائِش

ظہور، اظہار، نمود

نَمی

۲۔ شبنم

نُمائِش میں

دیکھنے میں، بظاہر، ظاہراً

نِمّی

ہلکی، تھوڑی سی (عموماً مسکراہٹ کے لیے مستعمل)

نُمائِش ہونا

نمائش کرنا (رک) کا لازم ؛ دکھایا جانا ، نمائش میں رکھنا

نِشیش

چاند ۔

نِریش

لاوارث ، جس کا کوئی مالک نہ ہو ، بے مالک ؛ ناستک ، وہ جو خدا کا قائل نہ ہو

نِدیش

حکم ، فرمان ، آگیا ، ہدایت ، حکم کے الفاظ ؛ قربت ، نزدیکی ، ہمسایگی

نَرمیش

مینڈھا، دنبہ

نُمائِش کَرنا

دکھانا ، ظاہر کرنا ، ہر ایک کو دکھانا ، کسی سے چھپا کر نہ رکھنا

نُمائِش لَگنا

کسی جگہ نمائش یا فروخت کے لیے چیزوں کا رکھا جانا، نمائش کا انعقاد ہونا

نُمائِش گَھر

(۔۔۔فت گھ)

اردو، انگلش اور ہندی میں نِمیش کے معانیدیکھیے

نِمیش

nimesh•निमेष

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

نِمیش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آنکھ جھپکنا، پلک مارنا
  • وقت کا ایک پیمانہ جو آنکھ جھپکنے کے برابر مانا جاتا ہے، لحظہ، آن، دقیقہ، پل

Urdu meaning of nimesh

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkh jhapaknaa, palak maarana
  • vaqt ka ek paimaana jo aa.nkh jhapakne ke baraabar maana jaataa hai, lahza, aan, daqiiqa, pul

English meaning of nimesh

Noun, Masculine

  • blinking the eyes, shut and open the eyes quickly, to blink eyes
  • in the twinkle, in the twinkling of an eye, moment, second, jiffy

निमेष के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आँख की पलक का गिरना या झपकना, आँख झपकना, पलक मारना, पलक का झपकना
  • उतना समय जितना एक बार पलक गिराने या झपकाने में लगता है, पलक झपकने भर का समय या क्षण, पल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِمیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِمیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone