تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِمّی" کے متعقلہ نتائج

نِمّی

ہلکی، تھوڑی سی (عموماً مسکراہٹ کے لیے مستعمل)

نَمی

۲۔ شبنم

نِمّی نِمّی

ہلکی ہلکی (مسکراہٹ کے لیے مستعمل) ۔

نَمی آنا

رطوبت پیدا ہونا ، گیلا ہو جانا

نَمی دینا

نم ہونا ، تر ہونا ، بھیگ جانا ؛ آنسو بہانا

نَمی پَہُنچْنا

گیلا ہونا ، تر ہونا ، بھیگ جانا

نَمی چھوڑنا

رطوبت خارج کرنا

نَمی لانا

بھیگنا ، تر ہونا (عموماً آنکھوں کا) ۔

نَمی پَسَند

(نباتیات) رطوبت قبول کرنے والا ؛ وہ پودے جو سیلن سے پروان چڑھتے ہیں

نَمی پَہونچْنا

گیلا ہونا ، تر ہونا ، بھیگ جانا

نَمی خُورْدَہ

(مجازاً) گیلا ، بھیگا ہوا ، تر

نَمی کَش

رطوبت کھینچ لینے والا؛ (فوج) فضا سے رطوبت کم کرنے والا ایک آلہ (Dehumidifier) ۔

نَمی نِچوڑ لینا

گیلاپن بالکل ختم کر دینا ، رطوبت زائل کر دینا ، خشک کر دینا ۔

نَمِیم

چغل خور

نَمَیُّر

پانی کا صاف ستھرا اور بے رنگ ہونا ؛ (مجازاً) پانی کی طرح صاف اور پاکیزہ ہونا ؛ (کنایتہ) شفاف ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِمّی کے معانیدیکھیے

نِمّی

nimmii•निम्मी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نِمّی کے اردو معانی

صفت

  • ہلکی، تھوڑی سی (عموماً مسکراہٹ کے لیے مستعمل)

اسم، مذکر

  • ایک درخت کا نام جو عموماً ہندوستان میں پایا جاتا ہے، نیمی

Urdu meaning of nimmii

  • Roman
  • Urdu

  • halkii, tho.Dii sii (umuuman muskuraahaT ke li.e mustaamal
  • ek daraKht ka naam jo umuuman hinduustaan me.n paaya jaataa hai, nemii

English meaning of nimmii

Adjective

  • light, little (usu.used for smile )

Noun, Masculine

  • the name of a tree, often found in India

निम्मी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हल्की, थोड़ी सी (उमूमन मुस्कुराहट के लिए मुस्तामल )

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पेड़ का नाम जो प्रायः भारत में पाया जाता है, नीमी

نِمّی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِمّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِمّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone