تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکَھنْڈ" کے متعقلہ نتائج

نِکَھنْڈ

۱۔ آدھا ، نصف ، نیم ، ٹھیک آدھا ۔

نِکَھنْڈ آدھی رات ہے

ٹھیک نصف رات ہے

نِکَھنْد

رک : نکھنڈ ۔

نِکَھنگ

ترکش

نَو کَھنڈ

پران کے مطابق زمین کے کل نو حصے ہیں، جیسے: بھارت، اِیْلاوَرَت، کِنْ پُرُشْ، بھَدْر، کیتومال، ہری، ہِرْنَے، رَمْیَکْ اور کُشْ، دنیا کے نو بڑے حصے، (چونکہ پہلے صرف ایشیا ہی کو تمام زمین خیال کرتے تھے، اس وجہ سے ایشیا ہی کے بڑے بڑے ملک سمجھنے چاہئیں)، نیز دنیا یا معلوم دنیا کا مرکزی حصہ، تمام دنیا، نو دنیائیں

نِکَلْنا

اُگنا ، پھوٹنا (پودے یا جڑ وغیرہ کا) ، نمو ہونا ، اوپر آنا ، زمین سے اُبھرنا

نبھنا

نبھانا ، گزارہ کرنا ، بسر اوقات کرنا ۔

نِکَھرنا

۱۔ صاف ہونا ، اجلا ہونا ، میل دور ہونا ۔

نِکَھر

نکھرنا کا امر، تراکیب میں مستعمل، صاف، پاک، نرم

نِکھری

۱۔ صاف ، ستھری ، خالص ، صاف شدہ ، نکھاری ہوئی ۔

نِکھرا

۳۔ آراستہ کیا ہوا ۔

نِکھار

۱۔ تازگی ، شادابی ، صفائی ، اُجلا پن ۔

ہو نِکَلنا

گزرنا، چل نکلنا، پاس سے جانا، قریب سے ہو کے گزرنا

ہُو نِکَلنا

ہو کی آواز نکلنا، نعرئہ مستانہ بلند ہونا

ہاں نِکَلنا

زبان سے کلمہ ’’ہاں‘‘ (رک) کا ادا کیا جانا ، اقرار کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکَھنْڈ کے معانیدیکھیے

نِکَھنْڈ

nikha.nD•निखंड

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

نِکَھنْڈ کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ آدھا ، نصف ، نیم ، ٹھیک آدھا ۔
  • ۲۔ ٹھیک ، عین ، بالکل ٹھیک کم نہ زیادہ ۔

Urdu meaning of nikha.nD

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ aadhaa, nisf, niyam, Thiik aadhaa
  • ۲۔ Thiik, a.in, bilkul Thiik kam na zyaadaa

English meaning of nikha.nD

Adjective

  • half

निखंड के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आधा, निस्फ़, नीम आधा, ठीक आधा, बिलकुल ठीक कम न ज़्यादा, दो बिंदुओं या कालों के ठीक बीच में होने वाला, मध्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکَھنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکَھنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone