تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناکارا" کے متعقلہ نتائج

ناکارا

۱۔ جو کوئی کام نہ کرسکے ۔ نکما ، کاہل ، سست ۔

ناکارَہ

۲۔ جو کوئی کام نہ کرسکے ، کاہل ، سست ، نکما ۔

ناکارَہ ہونا

ناکارہ کرنا (رک) کا لازم ، بے کار ہونا ، غیر مؤثر ہونا ۔

ناکارَہ کَرنا

بے کار کر دینا ، خراب کر دینا ، کام کے لائق نہ چھوڑنا ۔

ناکارَہ بَنانا

کاہل اور نکما کر دینا ، خراب کر دینا ، بے کار کر دینا ۔

ناکارَہ پَن

بے مصرفی ، ناکارہ ہونے کی کیفیت یا حالت ، بے وقعتی ۔

ناکارَہ تَسَلّی

cold comfort

جِنْسِ ناکارَہ

दे. "जिसेकासिद।

اردو، انگلش اور ہندی میں ناکارا کے معانیدیکھیے

ناکارا

naakaaraaनाकारा

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

ناکارا کے اردو معانی

صفت، واحد

  • ۱۔ جو کوئی کام نہ کرسکے ۔ نکما ، کاہل ، سست ۔
  • ۲۔ جو کارآمد نہ ہو ، بیکار ، بے مصرف ، غیر مفید ، لغو ، فضول ، ردّی ۔

شعر

Urdu meaning of naakaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ jo ko.ii kaam na karaske । nikammaa, kaahil, sust
  • ۲۔ jo kaaraamad na ho, bekaar, bemusarraf, Gair mufiid, laguu, fuzuul, raddii

English meaning of naakaaraa

Adjective, Singular

  • useless, worth-less, lazy

नाकारा के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • जो काम का न हो, बेकार, फ़ाज़िल, जो कोई काम न कर सके, निकम्मा काहिल, सुस्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناکارا

۱۔ جو کوئی کام نہ کرسکے ۔ نکما ، کاہل ، سست ۔

ناکارَہ

۲۔ جو کوئی کام نہ کرسکے ، کاہل ، سست ، نکما ۔

ناکارَہ ہونا

ناکارہ کرنا (رک) کا لازم ، بے کار ہونا ، غیر مؤثر ہونا ۔

ناکارَہ کَرنا

بے کار کر دینا ، خراب کر دینا ، کام کے لائق نہ چھوڑنا ۔

ناکارَہ بَنانا

کاہل اور نکما کر دینا ، خراب کر دینا ، بے کار کر دینا ۔

ناکارَہ پَن

بے مصرفی ، ناکارہ ہونے کی کیفیت یا حالت ، بے وقعتی ۔

ناکارَہ تَسَلّی

cold comfort

جِنْسِ ناکارَہ

दे. "जिसेकासिद।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناکارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناکارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone