تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نکاس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نکاس کے معانیدیکھیے
وزن : 121
موضوعات: قدیم
- Roman
- Urdu
نکاس کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر
- نکاسنا (رک) کا امر ، نکالنا ، خارج کرنا ؛ خارج ہونے کا عمل ؛ صدور ، ظہور
- وہ مقام جہاں سے کوئی چیز نکلے ، باہر جانے کی راہ ، اخراج کی جگہ ، مخرج ، نکلنے کا مقام ، ماخذ ؛ نالی وغیرہ جس سے پانی خارج ہوسکے ؛ چشمے یا دریا کے نکلے کی جگہ ۔
- (قدیم) بے دخل کرنا
- (مجازاً) ّجد ِاعلیٰ ، مورث ِاعلیٰ ، مبدء ِاعلیٰ ، نسل ؛ خاندان ۔
- (مجازاً) باہر نکلنے کی راہ ، فرار کا راستہ ؛ چھٹکارا ، خلاصی ، نجات
- بکری ، کھپت ، تجارتی مال کی بکری ، فروخت ؛ برآمد ، مال باہر جانا ، سامان تجارت کا باہر نکلنا ۔
- جڑ ، بنیاد ؛ آغاز ، شروع ، اصل
- زمین یا پہاڑ وغیرہ کا حصہ جو باہر نکلا ہوا ہو ، اُبھار ۔
- شہر یا آبادی سے باہر جانے کی راہ ؛ آباد زمین سے باہر کی حد ، وہ قطعہء زمین جو شہر یا آبادی سے ذرا ہٹ کے ہو ۔
- محاصل ؛ راہداری ؛ رقم کی وصولی ، حساب کا فیصلہ چکنا.
- کسی عمل کا اظہار ، جذبات کا اخراج ، احساسات اور جذبات کے باہر نکلنے کا عمل ۔
- ۔(ھ۔ بکسر اول)مذکر ۱۔ گھر سے باہر جانے کی راہ۔ شہر سے باہر جانے کی راہ۲۔بانی کے باہر نکلنے کی جگہ۔ پانی کا نکاس کہاں ہے ۳۔ صورت کسی سے روپیہ وصول کرنے کی۔
شعر
ممنون ہوں میں اپنی غزل کا یہ دیکھیے
کیا کام کر گئی مرے غم کے نکاس میں
Urdu meaning of nikaas
- Roman
- Urdu
- nakaasana (ruk) ka amar, nikaalnaa, Khaarij karnaa ; Khaarij hone ka amal ; saduur, zahuur
- vo muqaam jahaa.n se ko.ii chiiz nikle, baahar jaane kii raah, iKhraaj kii jagah, maKhraj, nikalne ka muqaam, maaKhaz ; naalii vaGaira jis se paanii Khaarij hoske ; chashme ya dariyaa ke nikle kii jagah
- (qadiim) bedKhal karnaa
- U2H translate Method Index was outside the bounds of the array.
- (majaazan) baahar nikalne kii raah, faraar ka raasta ; chhuTkaaraa, Khalaasii, najaat
- bikrii, khapat, tijaaratii maal kii bikrii, faroKhat ; baraamad, maal baahar jaana, saamaan tijaarat ka baahar nikalnaa
- ja.D, buniyaad ; aaGaaz, shuruu, asal
- zamiin ya pahaa.D vaGaira ka hissaa jo baahar nikla hu.a ho, ubhaar
- shahr ya aabaadii se baahar jaane kii raah ; aabaad zamiin se baahar kii had, vo kuttaa-e- zamiin jo shahr ya aabaadii se zaraa hiT ke ho
- muhaasil ; raahadaarii ; raqam kii vasuulii, hisaab ka faisla chiknaa
- kisii amal ka izhaar, jazbaat ka iKhraaj, ehsaasaat aur jazbaat ke baahar nikalne ka amal
- ۔(ha। baksar avval)muzakkar १। ghar se baahar jaane kii raah। shahr se baahar jaane kii raah२।baanii ke baahar nikalne kii jagah। paanii ka nikaas kahaa.n hai ३। suurat kisii se rupyaa vasuul karne kii
English meaning of nikaas
Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine
- net produce, out-turn
- outlet, spring, origin, source of water, etc.
- outskirts, outer boundaries of town or village, suburbs
- source, origin, spring
निकास के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- नक्काश।
- नखास।
- निकसने अर्थात् निकलने की क्रिया या भाव।
- वह उद्गम स्थान जहाँ से कोई चीज निकल या ददकर पूर्णतया प्रकट रूप में सामने आती हो।
- निकालने की क्रिया
- दरवाज़ा; द्वार
- निकलने का रास्ता
- मूल-स्थान; उद्गम स्थल
- गुज़ारे का रास्ता या आय का रास्ता; आमदनी
- खुला हुआ स्थान; मैदान
- विपत्ति; संकट आदि से बचने की युक्ति।
विशेषण
- = निष्काम
نکاس کے قافیہ الفاظ
نکاس کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ذاتی صِفات
(قواعد) صفت کی وہ قسم جس سے کسی چیز کی اندرونی حالت یا خصوصیت ظاہر ہو ، جیسے دانا ، بینا ، شریف وغیرہ.
ذاتی حُقُوقِ مِلْکِ غَیر
(قانون) وہ حقوق جو کسی شخص کو ایک شے پر دوسری شے کی ملکیت سے تعلق کے بغیر حاصل ہوں.
مُساوات ذاتی
(جبر و مقابلہ) وہ مساوات جس میں حرف مجہول کی کوئی سی قیمت کیوں نہ ہو ہر حالت میں مساوات کی طرفیں برابر رہتی ہیں
تَوَلُّدِ ذاتی
عام طور پر ضروری سلسلہ اسباب تولد کے بغیر حیات کا وجود میں آنا ، خود بخود پیدا ہو جانا.
مَعْرِفَتِ ذاتی
(تصوف) ہر شئے میں ذات حق کو دیکھنا اور جاننا کہ سوائے ذات حق کے ظہور اور کسی کا ممکن نہیں ہے کیونکہ سوائے ذات حق کے دوسرے کا ظہور محال ہے
تَوحِیدِ ذاتی
(تصوّف) یہ سالک کو توحید صفاتی محو کرنے کے بعد حاصل ہوتی ہے، اسے ہمہ اوست بھی کہتے ہیں ... یعنی صفات اور افعال اور آثار کر عین ذات اور حقیقت اور ہمہ اوست کہتے ہیں
وُجُوبِ ذاتی
رک : وجوب بالذات ، ذات جس کا وجود لازم ہو ، جو بذاتِ خود موجود ہو ، جس کا وجود خود اپنی ذات سے ہو ۔
ثِقْلِ ذاتی
ہر ایک شے کا وزن بلحاظ اس کے اجزا کی کثافت کے علیحدہ علیحدہ ہوتا ہے اس وزن کو اتنی ہی جسامت کے بالی کے وزن سے مقابلہ کرنے سے جو نسبت پیدا ہوتی ہے اس کو اس شے کا ثقل ذاتی کہتے ہیں .
نَفسِ ذاتی
(نفسیات) وہ کیفیات جن میں انسان اپنے پورے شعور اور ارادے سے پورا کام لیتا ہے، انا، خودی، انانیت، نفس شاعری
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaajib
वाजिब
.واجِب
just, right, appropriate
[ Aapne badi wajib baat kahi hai ki hamein imtihan ke liye taiyar rahna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHvaab
ख़्वाब
.خواب
dream
[ Sone mein khwab dekhna qudrati baat hai lekin jagte mein khwab dekhna suna hai achchha nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
savaab
सवाब
.ثَواب
requital, or reward (especially, of obedience to God)
[ Mazhab mein kisi nek kam ka badla sawab kahlata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHuub
ख़ूब
.خُوب
fine, good
[ Aapne khoob kiya jo uski madad ki voh madad ka mustahiq tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
habiib
हबीब
.حَبِیب
a friend
[ Dosti karne walon ko habib kahte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taKHt
तख़्त
.تَخْت
throne, royal seat
[ Mughal badhsah Akbar bahut chhoti umr mein takht par baitha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHabaasat
ख़बासत
.خَباثَت
evilness, wickedness
[ Uski fitrat (nature) mein khabasat hai isliye wo sabki nazar mein bura hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vabaa
वबा
.وَبا
epidemic, pandemic, pestilence
[ Mulazimon par yah baat sabit kar di ki mera yah daura sarakari mulazimon ke liye koi....khatarnak waba nahin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
javaab
जवाब
.جَواب
answer, reply, response
[ Mehnat karne ke bawajood imtihan mein voh sawalon kaa jawab na de sakaa ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
abvaab
अबवाब
.اَبْواب
chapters, sections, parts
[ Main ne jo novel likha hai wo kul char abawab par mushtamil hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نکاس)
نکاس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔