تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکائی" کے متعقلہ نتائج

نِکائی

۱۔ نیکی ؛ خوش قسمتی ؛خوبصورتی

نِکائی کا وَقت

(کاشت کاری) کھیتوں سے گھاس اور جنگلی بوٹیاں نکالنے کا زمانہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکائی کے معانیدیکھیے

نِکائی

nikaa.iiनिकाई

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: کاشتکاری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نِکائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ (کاشت کاری) کھیتوں کی گھاس اور جنگلی بوٹیاں نکالنا ، نلائی ۔
  • ۱۔ نیکی ؛ خوش قسمتی ؛خوبصورتی
  • ۲۔ کھیتوں سے گھاس پھونس اور جنگلی بوٹی نکالنے کی مزدوری
  • ۲۔ نزاکت ۔

Urdu meaning of nikaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ (kaashatkaarii) kheto.n kii ghaas aur janglii buuTiiyaa.n nikaalnaa, nalaa.ii
  • ۱۔ nekii ; Khushaqisamtii ;Khuubsuurtii
  • ۲۔ kheto.n se ghaas phuuns aur janglii buuTii nikaalne kii mazduurii
  • ۲۔ nazaakat

English meaning of nikaa.ii

Noun, Feminine

  • act of weeding, price paid for weeding

निकाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (काश्तकारी, खेती) खेत की घास और खरपतवार निकालना, नलाई: (निराई), खेतों से घासफूस और जंगली बूटी निकालने की मज़दूरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِکائی

۱۔ نیکی ؛ خوش قسمتی ؛خوبصورتی

نِکائی کا وَقت

(کاشت کاری) کھیتوں سے گھاس اور جنگلی بوٹیاں نکالنے کا زمانہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone