تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکابَت" کے متعقلہ نتائج

نِکابَت

ایذا رسانی ، (دشمن کو تکلیف پہنچانا) ۔

نَقابَت

نقیب کا کام

نَقابَت اَنساب

ایک عہدہ جس پر فائز شخص کے ذمے حسب و نسب یا شجروں کی تحقیق اور فیصلے کا کام تھا ۔

نَقابَتی

نقابت (رک) سے منسوب یا متعلق ۔

نَکْبَت

غربت، افلاس، مفلسی، فلاکت، عسرت

نِیابَت

۱۔ نائب کا کا م ، نائب ہونا ، خلافت ؛ جانشینی ، قائم مقامی ۔

نَکْبَتی

تہی دست ، مفلس ، قلاش ، ذلیل و خوار نیز منحوس ، نحوست زدہ ۔

نَکبَت آگِیں

نحوست سے بھرا ہوا ،ادبار زرہ ، نحوست مارا ۔

نَکبَت نِشاں

بدقسمت ، بدنصیب ؛ منحوس ۔

نَکبَت بَرَسنا

نحوست برسنا ، ادبار کا ظاہر ہونا ۔

نَکبَتِ اَیّام

غربت اور مفلسی کے دن

نِکات

(ع بکسراول صحیح) نکتہ کی جمع، نکتے باریکیاں

نَجابَت

اصالت، بزرگواری، شرافت، عالی خاندانی

نَکارَت

ناپسندیدگی ، بیزاری ، نفرت ، نامانوسیت ، اجنبی پن ۔

نِکاسْت

ستون ، ارواڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکابَت کے معانیدیکھیے

نِکابَت

nikaabat•निकाबत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: نَكَبَ

  • Roman
  • Urdu

نِکابَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایذا رسانی ، (دشمن کو تکلیف پہنچانا) ۔

Urdu meaning of nikaabat

  • Roman
  • Urdu

  • i.izaa rasaanii, (dushman ko takliif pahunchaanaa)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکابَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکابَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone