تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیند سونا" کے متعقلہ نتائج

نِیند سونا

خواب میں ہونا ، سونا

ہَمیشَگی کی نِیند سونا

ابدی نیند سونا ، ہمیشہ کے لیے سو جانا ، مر جانا ۔

اَبَدی نِیند سونا

مرنا، مرجانا، موت کے آغوش میں چلا جانا

بَھر نِیند سونا

پوری نیند سونا، سکھ کی نیند سونا، پاؤں پسار کر سونا، اچھی طرح سونا

گہْری نِیند سونا

خواب غفلت میں ہونا ، پُرسکون نیند سونا ، نہایت بے خبر اور غافل ہو کر سونا.

کَل کی نِیند سونا

چین کی نیند سونا، سکون ملنا.

غَفْلَت کی نِیند سونا

غافل ہو کر سونا ، گہری نیند سونا

سُکھ کی نِیند سونا

آرام کی نِین٘د یا بے فکری کے ساتھ سونا، نچنت، مطمئن ہونا،

اَپنی نِیند سونا اَپنی نِیند اُٹھنا

کسی قسم کی ذمہ داری نہ ہونا، کسی سے کوئی حاجت نہ ہونا، بے فکری سے بسر کرنا

اَپنی نِیند سونا اَپنی نِیند جاگْنا

کسی قسم کی ذمہ داری نہ ہونا، کسی سے کوئی حاجت نہ ہونا، بے فکری سے بسر کرنا

مُردے کی نِیند سونا

بہت غفلت کی نیند سونا، نہایت بے خبر ہو کر سونا

مِیٹھی نِینْد سونا

سکھ کی نیند سونا ، بے فکری سے سونا ۔

اَپْنی نِیْنْد سونا اَپنْی بُھوک کھانا

کسی قسم کی ذمہ داری نہ ہونا، کسی سے کوئی حاجت نہ ہونا، بے فکری سے بسر کرنا

قَیامَت کی نِینْد سونا

بہت گہری نیند سونا ، خواب غفلت میں ہونا.

مَوت کی نِینْد سونا

مر جانا ، وفات پا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیند سونا کے معانیدیکھیے

نِیند سونا

nii.nd sonaa•नींद सोना

محاورہ, محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نِیند سونا کے اردو معانی

  • خواب میں ہونا ، سونا
  • غافل اور بے فکر ہونا ، خواب غفلت میں ہونا ۔
  • تھوڑی دیر کے لیے سونا ، اتنا تھوڑا سونا کہ نیند کا خمار اتر جائے یا طبیععت کا بوجھل پن دور ہو جائے .

Urdu meaning of nii.nd sonaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaab me.n honaa, sonaa
  • Gaafil aur befikar honaa, Khaab-e-Gaflat me.n honaa
  • tho.Dii der ke li.e sonaa, itnaa tho.Daa sonaa ki niind ka Khumaar utar jaaye ya tabii.aaat ka bojhal pan duur ho jaaye

नींद सोना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ ख़ाब में होना, सोना
  • ۲۔ ग़ाफ़िल और बेफ़िकर होना, ख़ाब-ए-ग़फ़लत में होना
  • थोड़ी देर के लिए सोना, इतना थोड़ा सोना कि नींद का ख़ुमार उतर जाये या तबीअआत का बोझल पन दूर हो जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیند سونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیند سونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone