تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیم خیز" کے متعقلہ نتائج

نِیم خیز

آدھے جسم سے کھڑا ہونا، جو تھوڑا سا تعظیماً اُٹھ کر بیٹھ جائے، تراکیب میں مستعمل

نِیم خیز ہونا

(تعظیماً) تھوڑا سا یا جلدی سے اٹھنا ، پورے قد سے کھڑا نہ ہونا ۔

نِیم خیز تَعظِیم

ایک قسم کی تعظیم جو نیم قد کھڑے ہو کر یعنی بیٹھے ہوئے سے قدرے اُٹھ کر دی جاتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم خیز کے معانیدیکھیے

نِیم خیز

niim-KHezनीम-ख़ेज़

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

نِیم خیز کے اردو معانی

صفت

  • آدھے جسم سے کھڑا ہونا، جو تھوڑا سا تعظیماً اُٹھ کر بیٹھ جائے، تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of niim-KHez

  • Roman
  • Urdu

  • aadhe jism se kha.Daa honaa, jo tho.Daa saa taaziiman uTh kar baiTh jaaye, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of niim-KHez

Adjective

  • rising half of one's body in honor

नीम-ख़ेज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी के सम्मानार्थ आधा खड़ा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیم خیز

آدھے جسم سے کھڑا ہونا، جو تھوڑا سا تعظیماً اُٹھ کر بیٹھ جائے، تراکیب میں مستعمل

نِیم خیز ہونا

(تعظیماً) تھوڑا سا یا جلدی سے اٹھنا ، پورے قد سے کھڑا نہ ہونا ۔

نِیم خیز تَعظِیم

ایک قسم کی تعظیم جو نیم قد کھڑے ہو کر یعنی بیٹھے ہوئے سے قدرے اُٹھ کر دی جاتی ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیم خیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیم خیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone