تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگَھنْٹ" کے متعقلہ نتائج

نِگَھنْٹ

الفاظ یا ناموں کا مجموعہ

نِگھنْٹُو

الفاظ یا ناموں کا مجموعہ

نَھنْٹُٹ

رک : تھن ٹوٹا.

نَہں

نہیں

نَہنا

لگانا، باندھنا، بیلوں وغیرہ کو ہل میں جوتنا، کام کے لیے آمادہ کرنا

ناں

نہیں، نہ، نا

ہاں ناں

اقرار و انکار ، قبولیت و عدم قبولیت ، منظور و نامنظور ؛ ر ّد و کد ، بحث و تکرار ۔

ناں نُوں

پس و پیش ، ٹال مٹول ۔

نِگاہ

۱۔ نظر ، چتون نیز چشم ، آنکھ ۔

نِگَاہِی

۱۔ نگاہ (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دیکھنے والا ۔

نِشانے

نشانہ (رک) کی جمع اورمغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

نِشانی

ایسی چیز جسے دیکھ کر کسی کی یاد آئے ، وہ چیز جو کسی کے پاس بطور یادگار ہو ، یادگار ، یادگاری ۔

نِشانا

رک : نشانہ (مع تحتی الفاظ) جو درست املا ہے ۔

نِگاں

نظر ، نگاہ ۔

نشاں

imprint, sign, mark

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگَھنْٹ کے معانیدیکھیے

نِگَھنْٹ

nigha.nT•निघंट

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

نِگَھنْٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • الفاظ یا ناموں کا مجموعہ
  • ویدوں کا فرہنگ جو یاسک نے اپنی تصنیف نرکت میں دیا ہے، فرہنگ، لغت، ڈکشنری

Urdu meaning of nigha.nT

  • Roman
  • Urdu

  • alfaaz ya naamo.n ka majmuu.aa
  • vedo.n ka farhang jo yaask ne apnii tasniif nirukt me.n diyaa hai, farhang, lagat, Dikshanrii

निघंट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शब्दों या नामों का संकलन
  • वेदों का शब्दकोष जो यास्क ने अपनी पुस्तक निरुक्त में दिया है, शब्दकोष, भाषा, डिक्शनरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگَھنْٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگَھنْٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone