تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَگِینَہ" کے متعقلہ نتائج

نَگِینَہ

۱۔ جواہرات کا وہ ترشا ہوا ٹکڑا جو انگوٹھی میں جڑا جاتاہے ، نگ ، قیمتی پتھر ، جواہر ۔

نَگِینَہ سا

نگینے کی مانند، نہایت چسپاں اور موزوں، نہایت ٹھیک

نَگِینَہ ساز

جواہرات تراشنے والا، قیمتی پتھروں کو تراشنے والا پیشہ ور شخص، انگوٹی پر نگینہ جڑنے والا

نَگِینَہ کاری

جڑاؤ کام ، نگینہ سازی ۔

نَگِینَہ سازی

نگینہ ساز کا کام یا پیشہ ۔

نَگِینَہ جَڑنا

زیورات میں نگ بٹھانا

نَگِینَہ پِیادَہ

A stone not set in a ring.

نَگِینَہ جَڑا جانا

جواہر نصب کرنا ، نگ بٹھانا ۔

نَگِینَہ جَڑا ہونا

زیور میں نگ نصب ہونا ۔

کِتابی نَگِینَہ

(نگینہ گری) کان سے نکلا ہوا قدرتی ساخت کا نگ جس کو کاٹنے بنانے کی ضرورت نہ ہو ، اِمْریل ؛ نگینہ .

جُھوٹا نَگِینَہ

مصنوعی نگ ، نقلی نگینہ .

پان گھاٹ نَگِینَہ

پان کی شکل کا لمبوترے گھاٹ (پہل) کا تیار کیا ہوا نگینہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَگِینَہ کے معانیدیکھیے

نَگِینَہ

nagiinaनगीना

اصل: فارسی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَگِینَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱- چسپاں ، موزوں ، ٹھیک ، بیٹھا ہوا.
  • ۱۔ جواہرات کا وہ ترشا ہوا ٹکڑا جو انگوٹھی میں جڑا جاتاہے ، نگ ، قیمتی پتھر ، جواہر ۔
  • ۲۔ (کنا یۃ ً) بہت اچھی ، بہت خوبصورت یا بہت قیمتی (چیز) ۔
  • ۲۔ کانچ کے بنے ہوئے نگ
  • ۳۔ ضلع سہارنپور کے ایک شہر کا نام جس میں آبنوس کے قلم دان صندوقچے اور کنگھے عمدہ بنتے ہیں-

شعر

Urdu meaning of nagiina

  • Roman
  • Urdu

  • ۱- chaspaa.n, mauzuu.n, Thiik, baiThaa hu.a
  • ۱۔ javaaharaat ka vo trishaa hu.a Tuk.Daa jo a.nguuThii me.n ju.Daa jaataa hai, nag, qiimtii patthar, javaahar
  • ۲۔ (kannaa yan) bahut achchhii, bahut Khuubsuurat ya bahut qiimtii (chiiz)
  • ۲۔ kaanch ke bane hu.e nag
  • ۳۔ zilaa sahaar nupuur ke ek shahr ka naam jis me.n aabnuus ke qalamdaan sanduukche aur kanghe umdaa bante hai.n

English meaning of nagiina

Noun, Masculine

  • gem, jewel, precious stone of ring, anything that fits or sets well

नगीना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नग, रत्न, मणि, जवाहर, बहुमूल्य पत्थर, अँगूठी पर जड़ा जाने वाला पत्थर, शोभावृद्धि हेतु आभूषणों में जड़ा जाने वाला बहुमूल्य पत्थर का रंगीन टुकड़ा, कांच के बने हुए नग, पुरानी चाल का एक प्रकार का चारखानेदार कपड़ा, ज़िला सहारनपूर (उत्तर प्रदेश) के एक शहर का नाम, बहुत सुंदर, बहुत अच्छा, बहुमूल्य वास्तु, बिलकुल ठीक, सटीक, बैठा हुआ

نَگِینَہ سے متعلق محاورے

نَگِینَہ کے مرکب الفاظ

نَگِینَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

نگینہ اول مفتوح، یائے معروف۔اس لفظ میں بھی ہائے ہوز زائد ہے۔ معنی کے اعتبار سے’’نگین‘‘ اور ’’نگینہ‘‘ میں کوئی فرق نہیں۔ لیکن اردو میں ’’نگین‘‘ تنہا بہت کم استعمال ہوتا ہے۔ جنس دونوں کی ایک ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَگِینَہ

۱۔ جواہرات کا وہ ترشا ہوا ٹکڑا جو انگوٹھی میں جڑا جاتاہے ، نگ ، قیمتی پتھر ، جواہر ۔

نَگِینَہ سا

نگینے کی مانند، نہایت چسپاں اور موزوں، نہایت ٹھیک

نَگِینَہ ساز

جواہرات تراشنے والا، قیمتی پتھروں کو تراشنے والا پیشہ ور شخص، انگوٹی پر نگینہ جڑنے والا

نَگِینَہ کاری

جڑاؤ کام ، نگینہ سازی ۔

نَگِینَہ سازی

نگینہ ساز کا کام یا پیشہ ۔

نَگِینَہ جَڑنا

زیورات میں نگ بٹھانا

نَگِینَہ پِیادَہ

A stone not set in a ring.

نَگِینَہ جَڑا جانا

جواہر نصب کرنا ، نگ بٹھانا ۔

نَگِینَہ جَڑا ہونا

زیور میں نگ نصب ہونا ۔

کِتابی نَگِینَہ

(نگینہ گری) کان سے نکلا ہوا قدرتی ساخت کا نگ جس کو کاٹنے بنانے کی ضرورت نہ ہو ، اِمْریل ؛ نگینہ .

جُھوٹا نَگِینَہ

مصنوعی نگ ، نقلی نگینہ .

پان گھاٹ نَگِینَہ

پان کی شکل کا لمبوترے گھاٹ (پہل) کا تیار کیا ہوا نگینہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَگِینَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَگِینَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone