تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِہور" کے متعقلہ نتائج

نِہور

نہورا

نَہور

(زین سازی) گھوڑے کے گھٹنے پر باندھنے کی چمڑے کی بنی ہوئی گدی جو ایسے گھوڑے کے باندھی جاتی ہے جس کو زانوا یعنی گھٹنے کی بیماری ہوتی ہے ، گھٹنا

ناعُور

وہ رگ جس سے خون بہتا ہو ؛ پانی یا ہوا کی چکی ؛ ہوا کی چکی کا بادبان نیز رہٹ

نِہورا

منت، خوشامد، چاپلوسی

نِہورے

جھکائے، جھکا کر، جھکائے ہوئے، نہوڑائے

نِہورا کَرنا

منت کرنا ، خوشامد کرنا ، احسان رکھنا ، احسانات یاد دلانا

نِہورا اُتارنا

منت کرنا ، خوشامد کرنا ، احسان رکھنا ، احسانات یاد دلانا

نِہورا ماننا

احسان مند ہونا، مرہون و ممنون ہونا، شکر گزار ہونا

نِہورا اُتارتے ہیں یا کَرتے ہیں

کبھی کے طعنے دیتے ہیں یا شکوہ شکایت کرتے ہیں

نِہورانا

رک : نہوڑانا ؛ نیوڑانا ، جھکانا ، خمیدہ کرنا

ناورد

جنگ، لڑائی، مبارزہ

ناوَرد گاہ

میدان جنگ، جنگ و جدل کا میدان

ناوَرْد گَہہ

لڑائی کی جگہ ، رزم گاہ ، جنگ کا میدان ، جنگاہ ۔

نور

سورج، چاند یا کسی منبع سے پیدا ہونے والی روشنی جو زمین اور اس میں موجود اشیاء پر پڑتی ہے اور ہمیں اشیاء نظر آتی ہیں ، اُجالا

نَہْر

پانی کی گزرگاہ، جو دریا، جھیل وغیرہ سے آب پاشی کے لئے نکالی جائے، کسی دریا کی شاخ، آب جُو، ندی

اردو، انگلش اور ہندی میں نِہور کے معانیدیکھیے

نِہور

nihor•निहोर

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

نِہور کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نہورا

Urdu meaning of nihor

  • Roman
  • Urdu

  • nahuuraa

निहोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = निहोरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِہور)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِہور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone