تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nicam" کے متعقلہ نتائج

nicam

برطانوی ٹیلیوژن میں مستعمل ایک عددی نظام جس کے ذریعے اعلیٰ کوالٹی کی اسٹیریو (تجسیمی) اصوات کے ساتھ ویڈیو (بصری) اشارات کی ترسیل کی جاتی ہے [تخفیف : near instantaneously companded (compressed and expanded) audio multiplex ] ۔.

نِقَم

دکھ ، تکالیف ، سزائیں ، عتاب ، عقوبت .

نِکام

اپنی مرضی سے ، رضاکارانہ طور پر ، خود بخود ؛ حد سے بڑھ کر بہت زیادہ ، دل بھر کے

نِکَمّا

۱۔ (i) بے کار ، ناکارہ ، بے مصرف ، بے فائدہ ۔

نِکَمّی

۱۔ جو کسی کے کام نہ آسکے ، بے کار ، ناکارہ ، بے مصرف ، بے فائدہ ، فضول ۔

نِکَمّہ

رک : نکما جو درست املا ہے ۔

نِکَمّے

نکما کی جمع نیز مغیرہ حالت، بے کار، ناکارہ، بے مصرف، بے شغل، بے روزگار جس کے پاس کوئی کام نہ ہو

نِکامی

(نکمی یا نکما جو کسی کام کا نہ ہو (عورت ، مرد دونوں کے لیے مستعمل) ۔

نِکاما

رک: نکما

نِکَمّا کَرنا

معذور کرنا

نِکَمّا ہونا

بے کار ہو جانا ، کام کے قابل نہ رہنا

نِکَمّا بَنانا

بے کار کر دینا ، کسی کام کا نہ رکھنا ۔

نِکَمّا ہو جانا

بیکار ہوجانا، کام کے قابل نہ رہنا، خراب ہوجانا، بگڑجانا

نِکَمّا ٹَھہَرنا

ناکارہ قرار پانا ، بے مصرف ٹھہرنا ۔

نِکَمّا بال

۔ (عو) موئے زہار۔؎

nicam کے لیے اردو الفاظ

nicam

nicam کے اردو معانی

اسم

  • برطانوی ٹیلیوژن میں مستعمل ایک عددی نظام جس کے ذریعے اعلیٰ کوالٹی کی اسٹیریو (تجسیمی) اصوات کے ساتھ ویڈیو (بصری) اشارات کی ترسیل کی جاتی ہے [تخفیف : near instantaneously companded (compressed and expanded) audio multiplex ] ۔.

nicam के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बर्तानवी टैलीविज़न में मुस्तामल एक अददी निज़ाम जिस के ज़रीये आला क्वालिटी की असटीरीव (तजसीमी) अस्वात के साथ वीडीयो (बस्री) इशारात की तरसील की जाती है [तख़फ़ीफ़ : near instantaneously companded (compressed and expanded) audio multiplex ] ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nicam)

نام

ای-میل

تبصرہ

nicam

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone