تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِبھا لینا" کے متعقلہ نتائج

نِبھا لینا

موافقت قائم رکھنا ،گزارہ کر لینا ، ُجوں ُتوں بسر کرلینا ۔

نِباہ لینا

۔ رفاقت قائم رکھنا ، تکمیل تک پہنچانا ، اخیر تک ساتھ دینا ۔

نِبٹا لینا

پورا کر لینا ، ختم کر دینا ، مکمل کر دینا ۔

نَہا لینا

غسل کرنا ، جسم کی غلاظت دھولینا ؛ (رک : نہانا) ۔

نِگاہ پَر لینا

رک : نگاہ پر چڑھانا ۔

نہا دھو لینا

غسل کرنا ؛ جسمانی طور پر پاک صاف ہوجانا ۔

نِگاہ پھیر لینا

توجّہ ہٹا لینا ، نظر بدلنا ، بے مروّت ہونا ، بے رخی برتنا ، بے التفاتی کرنا

نِمٹا لینا

نمٹانا ، حل کرنا ، ختم کرنا ، مکمل کرنا

نِبَٹ لینا

مقابلہ کرنا ، جھگڑا چکانا ، جھگڑا طے کرنا ۔

نِگاہ لَڑنا

آنکھ سے آنکھ ملنا، نظر بازی ہونا، نظر کا باہم ملنا (نگاہ لڑانا کا لازم)

نیہا لَگْنا

نیہا لگانا (رک) کا لازم ؛ عشق ہونا ، محبت ہونا ۔

نیہَہ لانا

پیار کرنا ؛ لو لگانا ۔

نِگاہ میں لانا

کسی بات کو یاد کرنا ، تصور میں لانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِبھا لینا کے معانیدیکھیے

نِبھا لینا

nibhaa lenaa•निभा लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نِبھا لینا کے اردو معانی

  • موافقت قائم رکھنا ،گزارہ کر لینا ، ُجوں ُتوں بسر کرلینا ۔

Urdu meaning of nibhaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • muvaafiqat qaayam rakhnaa, guzaaraa kar lenaa, ujo.n uto.n basar kar lenaa

निभा लेना के हिंदी अर्थ

  • सहमति बनाए रखना, गुज़ारा कर लेना, जैसे-तैसे गुज़र-बसर कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِبھا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِبھا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone