تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِبَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

نِبَٹْنا

انجام پر پہونچنا، بھگت جانا، بےباق ہونا، پورا ہوجانا، فارغ ہونا، فرصت پانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِبَٹْنا کے معانیدیکھیے

نِبَٹْنا

nibaTnaaनिबटना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نِبَٹْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • انجام پر پہونچنا، بھگت جانا، بےباق ہونا، پورا ہوجانا، فارغ ہونا، فرصت پانا
  • ختم ہونا، باقی نہ رہنا
  • مقابلہ کرنا، بھگتنا، ٹکرانا، لڑنا
  • فارغ ہونا، چھوٹ جانا، چھٹکارا پانا
  • مقابلہ ہونا، جھگڑا طے ہونا، فیصلہ ہونا، سابقہ پڑنا

Urdu meaning of nibaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • anjaam par pahuunchnaa, bhagat jaana, bebaaq honaa, puura hojaana, faariG honaa, fursat paana
  • Khatm honaa, baaqii na rahnaa
  • muqaabala karnaa, bhugatnaa, Takraanaa, la.Dnaa
  • faariG honaa, chhuuT jaana, chhuTkaaraa paana
  • muqaabala honaa, jhag.Daa tai honaa, faisla honaa, saabiqa pa.Dnaa

English meaning of nibaTnaa

Intransitive verb

  • deal with

निबटना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • = निपटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِبَٹْنا

انجام پر پہونچنا، بھگت جانا، بےباق ہونا، پورا ہوجانا، فارغ ہونا، فرصت پانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِبَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِبَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone