تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِبَخْتا" کے متعقلہ نتائج

نِبَخْتا

(تحقیراً) موا، نگوڑا، عورتیں بیزاری ظاہر کرنے کے لیے موا، نگوڑا کی جگہ بولتی ہیں، مونث کے لیے نبختی

نِبَختَہ

رک : نبختا

نِبَختی

بد نصیب، ابھاگی، (تحقیراً) نگوڑی، موئی

نِکَلتا

جاتا ہوا، گزرتا ہوا، تراکیب میں مستعمل

نبھنا

نبھانا ، گزارہ کرنا ، بسر اوقات کرنا ۔

نِبھا

نبھانا (رک) کا امر نیز نبھنا (رک) کا ماضی ، تراکیب میں مستعمل ۔

ناتا

۱۔ رشتہ ، خونی ونسلی تعلق ، سسرالی یا سمدھیانے کا رشتہ ۔

نِتا

استقامت ، یکسانی ؛ دوام

نِباہ

۔ تکمیل ، پورا کرنے کا عمل ، تسلسل ، تعلقات کا تسلسل ۔

ناتَہ

رشتہ ، تعلق

نَفتا

نیلا یا سیاہ کبوتر، جس پر سفید چتیاں ہوں

نُکتَہ

وہ بات جسے ہر ایک نہ سمجھ سکے، علمی یا فلسفیانہ بات، باریک یا تہ کی بات، دقیق و بلیغ اور پاکیزہ بات

نُسخَہ

وہ چیز جو لکھی ہوئی ہو ، مکتوب ، کتابت ؛ تحریر ۔

نُسخا

رک : نسخہ ، کتاب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِبَخْتا کے معانیدیکھیے

نِبَخْتا

nibaKHtaa•निबख़्ता

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: تحقیراً

  • Roman
  • Urdu

نِبَخْتا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • (تحقیراً) موا، نگوڑا، عورتیں بیزاری ظاہر کرنے کے لیے موا، نگوڑا کی جگہ بولتی ہیں، مونث کے لیے نبختی
  • بدنصیب، کم بخت

Urdu meaning of nibaKHtaa

  • Roman
  • Urdu

  • (tahqiiran) moh, nago.Daa, aurte.n bezaarii zaahir karne ke li.e moh, nago.Daa kii jagah boltii hain, muannas ke li.e nabaKhtii
  • badansiib, kambaKht

English meaning of nibaKHtaa

Adjective, Masculine

निबख़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • अभागा, भाग्यहीन
  • ( घृणात्मक) मुवा, निगोड़ा, स्त्रियाँ रोष प्रकट करने के लिए मुवा, निगोड़ा की जगह बोलती हैं

نِبَخْتا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِبَخْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِبَخْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone