تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nemesia" کے متعقلہ نتائج

nemesia

جنوبی افریقہ کا جنس نمیسیا Nemesia کا پودا جسے اس کے رنگ برنگے ، بے ترتیب پھولوں کے لیے کاشت کیا جاتا ہے۔.

نُمائِش

ظہور، اظہار، نمود

نُمائِشی

نمائش (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دکھاوے کا ، ظاہری ، جعلی ، مصنوعی ؛ (مجازاً) نام نہاد ، نام کا

نامُوسی

بدنامی ، رسوائی ، بے عزتی ۔

نِماشاں

رک : نما شام ؛ شام

نُمایَشی

(رک : نمائشی مع تحتی الفاظ) دکھانے کا ؛ نام کا ؛ فریب پر مبنی

نامُوسِیَہ

मच्छरदानी।

نامُوس

آبرو، عزت، حرمت

نُمائِش میں

دیکھنے میں، بظاہر، ظاہراً

نُمائِش ہونا

نمائش کرنا (رک) کا لازم ؛ دکھایا جانا ، نمائش میں رکھنا

نِمس

نیولے کی قسم کا یا نیولے سے بڑا ایک گوشت خور سیاہ رنگ جانور جو مصر میں پایا جاتا ہے کہتے ہیں کہ یہ اژدہے کو کھینچ لیتا ہے اور مگرمچھ کو مار دیتا ہے یا اس کے انڈے توڑ دیتا ہے

نَمُوس

ایک جانور جو گیڈر کے برابر اور اُس سے مشابہ ہوتا ہے سر چھوٹا ، بال نہایت چکنے ، رنگ زردی مائل اور اوپر ہری لکیریں ہوتی ہیں ۔

نَمص

چہرے کے بال اکھیڑنا یا اکھڑوانا

نَمَش

(فارسی میں نمشک بروزن سرشک بمعنی مسکہ ہے)مونث دودھ کا جھاگ، جس میں مصری ملاتے ہیں

نِمیش

آنکھ جھپکنا، پلک مارنا

nemesia کے لیے اردو الفاظ

nemesia

nemesia کے اردو معانی

اسم

  • جنوبی افریقہ کا جنس نمیسیا Nemesia کا پودا جسے اس کے رنگ برنگے ، بے ترتیب پھولوں کے لیے کاشت کیا جاتا ہے۔.

nemesia के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जुनूबी अफ़्रीक़ा का जिन्स नमीसया Nemesia का पौदा जिसे इस के रंग बिरंगे , बेतर्तीब फूलों के लिए काशत किया जाता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nemesia)

نام

ای-میل

تبصرہ

nemesia

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone