تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِعمَ الوَکِیل" کے متعقلہ نتائج

نِعمَ الوَکِیل

بہتر کارساز، اچھا کارساز، کام بنانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِعمَ الوَکِیل کے معانیدیکھیے

نِعمَ الوَکِیل

ne'mal-vakiilने'मल-वकील

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

نِعمَ الوَکِیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہتر کارساز، اچھا کارساز، کام بنانے والا
  • (مراد) وہ ہستی (اللہ تعالیٰ) جو ہر معاملے میں مخلوقات کے لیے کافی اور بگڑی بنانے والی ہے (سورئہ آل عمران کی آیت: وقالوا حسبنا ﷲ و نعم الوکیل)

Urdu meaning of ne'mal-vakiil

  • Roman
  • Urdu

  • behtar kaarasaaz, achchhaa kaarasaaz, kaam banaane vaala
  • (muraad) vo hastii (allaah taala) jo har mu.aamle me.n maKhluuqaat ke li.e kaafii aur big.Dii banaane vaalii hai (suura aal-e-imraan kii aaytah vikaalvaa hasabnaa lallaa o- naam ul-vakiil

ने'मल-वकील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • श्रेष्ठ कारसाज़, अच्छा कारसाज़, काम बनाने वाला

    विशेष कारसाज़= बिगड़ा हुआ काम बनाने या सँवारनेवाला

  • (अर्थात) वह हस्ती अथवा निर्माता (अल्लाह ताला) जो हर मामले में सृष्टि के लिए पर्याप्त और बिगड़ी बनाने वाला है (सूराह आल-ए-इमरान की आयत: वक़ालू हस्बुनल्लाहु वनिअमल-वकील)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِعمَ الوَکِیل

بہتر کارساز، اچھا کارساز، کام بنانے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِعمَ الوَکِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِعمَ الوَکِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone