تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیگ دینا" کے متعقلہ نتائج

نیگ دینا

شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے موقعے پر کچھ نقدی حسب دستور دینا ۔

نیگ لَگا دینا

اچھے کام پر لگانا ؛ جائز کاموں میں صرف کرنا ؛ مناسب وقت صرف کرنا

نِگَہ داں

۔(ف) صفت۔ باریک بات جاننے والا۔ دقیقہ رس۔ شاعر۔

ناگ دَنا

رک : ناگ دون

ناگ دَونا

ایک پودا جس میں ڈالیاں اور ٹہنیاں نہیں ہوتیں ، اس کی جڑ کے اُوپر سے گوار پھلی کی سی پتیاں چاروں طرف سے نکلتی ہیں نیز اس کے پھول ، دونا (رک) (Artemisia Valgaris) ۔

ناگ دَونی

رک : ناگ دون

ناگ دَون

ایک پودا جس کے پتوں کا پانی ہر قسم کے زہر کو دفع کرتا ہے ، مارچوب ، ہلیون

ناگا کَر دینا

(ٹھگی) برادری سے خارج کر دینا کسی ایسے مسافر کے مارنے کے سبب سے کہ جس کا مارنا اس فرقہء ضالہ کے عقیدے میں منع ہے ، یہ اصطلاح ٹھگان دکن کی ہے

نِگاہیں جَما دینا

توجہ ڈالنا ، نگاہ میں رکھنا ، مطالعہ و مشاہدہ کرنا ، غور سے دیکھنا ۔

سَر چَڑھا کَر نِگاہوں سے گِرا دینا

سر چڑھا کے پٹکنا، عزت دے کر ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم پھر رسوا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نیگ دینا کے معانیدیکھیے

نیگ دینا

neg denaa•नेग देना

محاورہ

مادہ: نیگ

  • Roman
  • Urdu

نیگ دینا کے اردو معانی

  • ۔رسم کے مطابق بیاہ شادی کے موقع پر کچھ نقدی دینا۔ مبارکباد کا انعام دینا۔؎
  • شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے موقعے پر کچھ نقدی حسب دستور دینا ۔

Urdu meaning of neg denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔rasm ke mutaabiq byaah shaadii ke mauqaa par kuchh naqdii denaa। mubaarakbaad ka inaam denaa।
  • shaadii byaah aur diigar taqriibaat ke mauke par kuchh naqdii hasab-e-dastuur denaa

English meaning of neg denaa

  • give the customary presents at wedding

नेग देना के हिंदी अर्थ

  • शादी ब्याह और दीगर तक़रीबात के मौके़ पर कुछ नक़दी हसब-ए-दसतूर देना
  • ۔रस्म के मुताबिक़ ब्याह शादी के मौक़ा पर कुछ नक़दी देना। मुबारकबाद का इनाम देना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیگ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیگ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone