تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیبُولا" کے متعقلہ نتائج

نیبُولا

(ہیئت) ستاروں کے درمیان نظر آنے والا مدھم روشن اور گیسوں یا چھوٹے ذرات سے بنا ہوا بین الکواکبی بادل (اس کی عام مثال جوزا میں گھوڑا نما سحابیہ ہے) ؛ گیس اور غبار کا بادل جو گاہے روشن اور گاہے تاریک ہوتا ہے ، سحابیہ ، سدیم ؛ نبولا۔

نیبُولائی

(ہیئت) نیبولا (رک) سے منسوب یا متعلق۔

مُورِث نیبُولا

(ہیئت) ستاروں کا وہ خاندان جو ستاروں کے درمیان روشن یا تاریک بادل نما انبار جو گیس اور گردوغبار کی تھوڑی سی مقدار سے بنتا ہے ؛ گیسی مادّے سے گھرا ہوا ستارہ ، سحابیہ ، سدیم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نیبُولا کے معانیدیکھیے

نیبُولا

nebuulaaनेबूला

اصل: انگریزی

موضوعات: ہیئت

  • Roman
  • Urdu

نیبُولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہیئت) ستاروں کے درمیان نظر آنے والا مدھم روشن اور گیسوں یا چھوٹے ذرات سے بنا ہوا بین الکواکبی بادل (اس کی عام مثال جوزا میں گھوڑا نما سحابیہ ہے) ؛ گیس اور غبار کا بادل جو گاہے روشن اور گاہے تاریک ہوتا ہے ، سحابیہ ، سدیم ؛ نبولا۔

Urdu meaning of nebuulaa

  • Roman
  • Urdu

  • (haiyat) sitaaro.n ke daramyaan nazar aane vaala maddham roshan aur geso.n ya chhoTe jarraat se banaa hu.a bain alko aqbii baadal (us kii aam misaal jauzaa me.n gho.Daa numaa sahaabiya hai) ; gais aur gubaar ka baadal jo gaahe roshan aur gaahe taariik hotaa hai, sahaabiya, sadiim ; nabolaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نیبُولا

(ہیئت) ستاروں کے درمیان نظر آنے والا مدھم روشن اور گیسوں یا چھوٹے ذرات سے بنا ہوا بین الکواکبی بادل (اس کی عام مثال جوزا میں گھوڑا نما سحابیہ ہے) ؛ گیس اور غبار کا بادل جو گاہے روشن اور گاہے تاریک ہوتا ہے ، سحابیہ ، سدیم ؛ نبولا۔

نیبُولائی

(ہیئت) نیبولا (رک) سے منسوب یا متعلق۔

مُورِث نیبُولا

(ہیئت) ستاروں کا وہ خاندان جو ستاروں کے درمیان روشن یا تاریک بادل نما انبار جو گیس اور گردوغبار کی تھوڑی سی مقدار سے بنتا ہے ؛ گیسی مادّے سے گھرا ہوا ستارہ ، سحابیہ ، سدیم ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیبُولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیبُولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone