تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَذرَتاً" کے متعقلہ نتائج

نَذرَتاً

ہدیے کے طور پر ، نذر کے طور پر نیز خیرات کے طور پر ۔

نَظارَتی

نظارت سے متعلق یا منسوب ، معائنے یا نگرانی سے متعلق ۔

نِرْتَہ

رک : نرت ، ناچ ۔

نَمْرَتا

جھکنے یا مڑ جانے کی حالت

نَظَریاتی

نظریات سے منسوب یا متعلق؛ کسی نظریے کا، کسی نظریے کی بنیاد پر

نَظَریتاً

ازروئے نظریہ ، اصولی طور پر ، نظریاتی لحاظ سے ۔

نَذارَت

نذر ماننے کی حالت یا کیفیت نیز نذر ماننے کا عرصہ ، وہ مدت جس کے لیے نذر مانی گئی ہو ۔

نَظْرات

آرا ، تبصرے

نُذُورات

نذر کی جمع الجمع ۔

نَظَرِیات

اصول، قاعدے

ناظِرات

دیکھنے والیاں ، پڑھنے والیاں ، نظر کرنے والیاں ، ناظرہ (رک) کی جمع ۔

نَضارَت

نَضارَۃ

طراوٹ، تازگی، آبداری، چمک دمک

نَظارَت

دیکھنا، نظر ڈالنا، نگاہ کرنا، ملاحظہ کرنے کی صلاحیت یا طاقت

نَظَرِیاتی کَشمَکَش

شدید اختلاف رائے، نظریاتی جنگ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَذرَتاً کے معانیدیکھیے

نَذرَتاً

nazratan•नज़्रतन

  • Roman
  • Urdu

نَذرَتاً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ہدیے کے طور پر ، نذر کے طور پر نیز خیرات کے طور پر ۔

Urdu meaning of nazratan

  • Roman
  • Urdu

  • hadaye ke taur par, nazar ke taur par niiz Khairaat ke taur par

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَذرَتاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَذرَتاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone