تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظْرات" کے متعقلہ نتائج

نَظْرات

آرا ، تبصرے

ناظِرات

دیکھنے والیاں ، پڑھنے والیاں ، نظر کرنے والیاں ، ناظرہ (رک) کی جمع ۔

نَظارَت

دیکھنا، نظر ڈالنا، نگاہ کرنا، ملاحظہ کرنے کی صلاحیت یا طاقت

نَظَرِیات

اصول، قاعدے

نَظْرَہ

(فقہ) مہلت جو مقروض کو قرض کی ادائی کے لیے دی جائے، فرصت، وقفہ

نَظراں

نظر (رک) کی جمع ، نظریں ، نگاہیں ۔

نَظارَتی

نظارت سے متعلق یا منسوب ، معائنے یا نگرانی سے متعلق ۔

نَظْراً

نظر سے منسوب یا متعلق ؛ بہ ظاہر ، واضح طور پر نیز نظری ، نظری طور سے ، فکراً (عملاً کے مقابل) ۔

نَظَریاتی

نظریات سے منسوب یا متعلق؛ کسی نظریے کا، کسی نظریے کی بنیاد پر

نَظارَت خانَہ

محکمہء نظارت ، ناظر کا دفتر ۔

نَظارَتِ تَعْلِیم

inspectorate of education

نَو رات

(رک : نو مع تحتی الفاظ) آشوج صدی کی پہلی سے نویں تک کے نو رات اور دن ، ہندوؤں کا مذہبی تہوار جس میں شروع سال کی نو راتیں وہ عبادات اور پوجا میں مشغول رہتے ہیں ، دیبی پوجا کے دن ۔

نَظَریتاً

ازروئے نظریہ ، اصولی طور پر ، نظریاتی لحاظ سے ۔

نَضارَت

نَضارَۃ

طراوٹ، تازگی، آبداری، چمک دمک

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظْرات کے معانیدیکھیے

نَظْرات

nazraat•नज़रात

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

نَظْرات کے اردو معانی

  • آرا ، تبصرے
  • نظر (رک) کی جمع ؛ مشاہدات ؛ معائنے ، رودادیں ۔

Urdu meaning of nazraat

  • Roman
  • Urdu

  • aara, tabasre
  • nazar (ruk) kii jamaa ; mushaahadaat ; mu.aaine, ruudaade.n

نَظْرات کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظْرات)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظْرات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone