تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَضح" کے متعقلہ نتائج

نَضح

(تصوف) نضح کہتے ہیں عمل کا شوائب ِفساد سے خالص ہونا

نَضُوح

ایک قسم کی خوشبو

نُوح

شامی یا عبرانی (یہودی، عیسائی اور مسلمان) عقیدوں کے مطابق ایک پیغمبر کا نام

نُصْح

نصیحت، خیرخواہی نیز خلوص

نَفح

خوشبو، سگند

نُضج

پکنا ، پختگی ؛ (طب) مواد کا معتدل القوام ہوکر یعنی اگر وہ غلیظ ہے تو رقیق اور اگر رقیق ہے تو غلیظ ہوکر یا اس کے لیس دار ہونے کی صورت میں لیس دور ہوکر قابل اخراج ہوجانا ؛ زخم یا کسی مادّے یا کسی خلط کاپکنا

نَطح

کسی جانور کا سینگ مارنا، سینگ مار کر زخمی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَضح کے معانیدیکھیے

نَضح

naz.h•नज़्ह

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

نَضح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) نضح کہتے ہیں عمل کا شوائب ِفساد سے خالص ہونا
  • پانی چھڑکنا ؛ (او نٹ کی مدد سے) کھیت وغیرہ کو پانی دینا

Urdu meaning of naz.h

  • Roman
  • Urdu

  • (tasavvuf) nuzah kahte hai.n amal ka shavaa.ib ifsaad se Khaalis honaa
  • paanii chhi.Daknaa ; (o naT kii madad se) khet vaGaira ko paanii denaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَضح)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَضح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone