تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوّابی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

نِباہ کَرنا

۱ ۔ تعاون کرنا ، رفاقت رکھنا ، ساتھ دینا ، مِل جُل کر رہنا ۔

نَہِیب کَرنا

خوف ناک نعرہ لگانا ، ڈراؤنی آواز نکالنا ۔

ہُما نَوائی کَرنا

آواز سے آواز ملانا ؛ ساتھ دینا ، دوستی کا ثبوت دینا ؛ (فائدے کی خاطر کسی کی) ہاں میں ہاں ملانا ؛ حمایت کرنا ۔

نِشانی کَرنا

ان پڑھ شخص کا دستخط کی جگہ قلم سے لکیر، نشان یا کوئی پھول وغیرہ بنانا

نَقّالی کَرنا

کسی کے انداز کو اپنانا ، کسی کی طرح اٹھنا بیٹھنا ؛ کسی کے انداز تحریر کو اپنانا ۔

نِوالَہ کَرنا

غذا وغیرہ کو من٘ھ میں رکھنا ، کھا جانا ۔

نَمازی کَرنا

پاک صاف کرنا ، دھونا ، ستھرا کرنا ، نماز کے قابل بنانا (عموماً کپڑوں کے لیے مستعمل)

نَہاری کَرنا

ناشتہ کرنا ؛ صبح کچھ کھانا ۔

نَوکَری کَرنا

ملازمت کرنا، بر سر کار ہونا

نِوارَن کَرنا

روکنا ؛ نکال دینا ؛ گھیرلینا ؛ حفاظت کرنا ، دفاع کرنا

ٹَلے نَوِیسی کرنا

بیکار کی خوشامد کرنا

نَوکَری تَقسِیم کَرنا

رک : نوکری بانٹنا

پَرائی نَوکَری کَرنا اور سان٘پ کِھلانا بَرابَر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوّابی کَرْنا کے معانیدیکھیے

نَوّابی کَرْنا

navvaabii karnaa•नव्वाबी करना

محاورہ

مادہ: نَوّابی

  • Roman
  • Urdu

نَوّابی کَرْنا کے اردو معانی

  • امیرانہ طور سے رہنا، امیرانہ ٹھاٹ برتنا، امارت کا اظہار کرنا، نوابوں کی طرح بسر کرنا
  • فضول خرچی کرنا، عیش اُڑانا

Urdu meaning of navvaabii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • amiiraana taur se rahnaa, amiiraana ThaaT baratnaa, imaarat ka izhaar karnaa, navaabo.n kii tarah basar karnaa
  • phuzuulkharchii karnaa, a.ish u.Daanaa

English meaning of navvaabii karnaa

  • live sumptuously, to live like a prince

नव्वाबी करना के हिंदी अर्थ

  • अमीरों जैसा रहना, अमीराना ठाट बरतना, अमीरी दिखाना, नवाबों की तरह बसर करना
  • फुज़ूलख़र्ची करना, ऐश उड़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوّابی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوّابی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone