تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہِیب کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نَہِیب کَرنا

خوف ناک نعرہ لگانا ، ڈراؤنی آواز نکالنا ۔

نَصِیب کَرنا

دینا ، بہم پہنچانا ، عطا کرنا۔

نَہِیں کَرْنا

انکار کرنا، نہ کہنا

ناہِیں کَرنا

deny, refuse

نِباہ کَرنا

۱ ۔ تعاون کرنا ، رفاقت رکھنا ، ساتھ دینا ، مِل جُل کر رہنا ۔

نَہِیں ہاں کَرنا

کبھی اقرار کبھی انکار کرنا

ہاں نَہِیں کَرنا

ایک ہی بات میں اقرار و انکار کرنا، ٹال مٹول کرنا، واضح جواب نہ دینا

نَہِیں نَہ کَرنا

انکار نہ کرنا ، ٹال نہ دینا

نَہِیں نَہیں کَرنا

۔متواتر انکار کرنا۔ بار بار انکار کرنا۔؎

مُنھ سے ہاں نَہِیں کَرنا

۔ مُنھ سے اقرار یا انکار کرنا۔ ؎ ۲۔ مُنھ سے اقرار یا انکار کرنا۔ ؎

نِہایَت کَرنا

انتہا کو پہنچانا ، انتہا کرنا

مُنہ سے ہاں نَہیں کَرنا

اقرار یا انکار کرنا

ہاں نَہِیں کَہنا

واضح جواب دینا، صاف صاف اقرار یا انکارکرنا

رات کاٹے نَہِیں کَٹنا

رات مشکل سے گزرنا ، رات کا طویل ہوجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہِیب کَرنا کے معانیدیکھیے

نَہِیب کَرنا

nahiib karnaa•नहीब करना

  • Roman
  • Urdu

نَہِیب کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • خوف ناک نعرہ لگانا ، ڈراؤنی آواز نکالنا ۔

Urdu meaning of nahiib karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaufnaak naara lagaanaa, Daraavnii aavaaz nikaalnaa

नहीब करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • डरावना नारा लगाना, भयानक आवाज़ निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہِیب کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہِیب کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone