تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوَد" کے متعقلہ نتائج

نَود پَود

نئے پودے یا باغ وغیرہ ؛ (مجازاً) نسل ، بچے وغیرہ ۔

نَودھ

نیا لگایا ہوا نیز نیا پودا ؛ نیا لگایا ہوا باغ

نُودھا

نیا پودا

نَوْداسی

زوجہء ثانی ، دوسری بیوی .

نَودَولَتی

نو دولت سے منسوب یا متعلق، دولتا، نیا نیا مالدار اور دولتمند ہونا

نَو دَھن

رک : نو دولت

نَو دَولَت

جسے اچانک دولت ملی ہو

نَو دَولَتَہ

رک : نو دولتا ۔

نَو دَولَتِیے

وہ لوگ جنھیں نئی نئی دولت ملی ہو ، جو نئے نئے امیر ہوئے ہوں ؛ (کنایتہ) کم ظرف لوگ ؛ نو دولتیہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ۔

نَو دَولَتِیَہ

رک : نو دولتا ۔

نَو داماد

वर, दूल्हा।

نَو دُلھا

وہ شخص جس کی حال ہی میں شادی ہوئی ہو

نَو دَمِیدَہ

تازہ اُگا ہوا، نیا اُگنے والا، حال میں کھلا ہوا

نَو دَولَتا

رک : نو دولت ؛ (مجازاً) اوچھا ، کم اصل (طنزاً مستعمل) ۔

نَو دَریافْت

حال ہی میں دریافت کیا ہوا (نسخہ) ، جو حال ہی میں معلوم یا حاصل ہوا ہو ۔

نَو دَولَتِیا

رک : نو دولتا ۔

نَو دَولَت دار

وہ شخص جس کو نئی نئی دولت ملی ہو یا پہلی بار دولت ملی ہو، جو خاندانی طور پر امیر نہ ہو، نو دولت

نَو دَولَتا پَن

نئے نئے امیر یا مالدار ہونے کی حالت، دفعتاً مفلس سے امیر ہو جانا

نَو دَمِیدَہ بال

جس کے نئے نئے پر نکلے ہوں ؛ (مجازاً) کم عمر ، کمسن ۔

نو دن چلے اڑھائی کوس

بہت سست رفتار، سستی پر طنز کے طور پر فقرہ ہے

نَو دو گِیارَہ کَرنا

فوراً بھگادینا ، چلتا کرنا ۔

نَو دو گِیارَہ ہونا

دیکھتے ہی دیکھتے بھاگ جانا ، چلتا ہونا ، فرار ہوجانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوَد کے معانیدیکھیے

نَوَد

navadनवद

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: اعداد

  • Roman
  • Urdu

نَوَد کے اردو معانی

صفت، عددی

  • (گنتی) نو ّے ، دس کم سو کا عدد (۹۰)۔
  • ۔(ف۔ بفتح اول ودوم) صفت ۔نوّے۔ دس کم سو۔

Urdu meaning of navad

  • Roman
  • Urdu

  • U2H translate Method Index was outside the bounds of the array.
  • ۔(pha। baphtaa avval vadom) sifat ।noXve। das kam sau

English meaning of navad

Adjective, Numeral

  • ninety

नवद के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • नब्बे, दस कम सौ।

نَوَد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَود پَود

نئے پودے یا باغ وغیرہ ؛ (مجازاً) نسل ، بچے وغیرہ ۔

نَودھ

نیا لگایا ہوا نیز نیا پودا ؛ نیا لگایا ہوا باغ

نُودھا

نیا پودا

نَوْداسی

زوجہء ثانی ، دوسری بیوی .

نَودَولَتی

نو دولت سے منسوب یا متعلق، دولتا، نیا نیا مالدار اور دولتمند ہونا

نَو دَھن

رک : نو دولت

نَو دَولَت

جسے اچانک دولت ملی ہو

نَو دَولَتَہ

رک : نو دولتا ۔

نَو دَولَتِیے

وہ لوگ جنھیں نئی نئی دولت ملی ہو ، جو نئے نئے امیر ہوئے ہوں ؛ (کنایتہ) کم ظرف لوگ ؛ نو دولتیہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ۔

نَو دَولَتِیَہ

رک : نو دولتا ۔

نَو داماد

वर, दूल्हा।

نَو دُلھا

وہ شخص جس کی حال ہی میں شادی ہوئی ہو

نَو دَمِیدَہ

تازہ اُگا ہوا، نیا اُگنے والا، حال میں کھلا ہوا

نَو دَولَتا

رک : نو دولت ؛ (مجازاً) اوچھا ، کم اصل (طنزاً مستعمل) ۔

نَو دَریافْت

حال ہی میں دریافت کیا ہوا (نسخہ) ، جو حال ہی میں معلوم یا حاصل ہوا ہو ۔

نَو دَولَتِیا

رک : نو دولتا ۔

نَو دَولَت دار

وہ شخص جس کو نئی نئی دولت ملی ہو یا پہلی بار دولت ملی ہو، جو خاندانی طور پر امیر نہ ہو، نو دولت

نَو دَولَتا پَن

نئے نئے امیر یا مالدار ہونے کی حالت، دفعتاً مفلس سے امیر ہو جانا

نَو دَمِیدَہ بال

جس کے نئے نئے پر نکلے ہوں ؛ (مجازاً) کم عمر ، کمسن ۔

نو دن چلے اڑھائی کوس

بہت سست رفتار، سستی پر طنز کے طور پر فقرہ ہے

نَو دو گِیارَہ کَرنا

فوراً بھگادینا ، چلتا کرنا ۔

نَو دو گِیارَہ ہونا

دیکھتے ہی دیکھتے بھاگ جانا ، چلتا ہونا ، فرار ہوجانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone