تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَومِیَت" کے متعقلہ نتائج

نَومِیَت

نیند میں ہونے کی حالت، خواب کی کیفیت، خوابیدگی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَومِیَت کے معانیدیکھیے

نَومِیَت

naumiyatनौमियत

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: نفسیات

  • Roman
  • Urdu

نَومِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نیند میں ہونے کی حالت، خواب کی کیفیت، خوابیدگی
  • غنودگی
  • (نفسیات) ایک طریقۂ علاج، جس میں معمول پر نیند کی حالت طاری کی جاتی ہے، یہ حالت ایک عامل یا ماہر نفسیات اپنی مکمل توجہ اور اثرآفرینی سے معمول میں پیدا کرتا ہے، موجودہ دور میں اسے نومیت یا ہپناٹزم کا نام دیا جاتا ہے، لیکن اس سے پیشتر اس کا نام مسمریزم تھا، عمل تنویم

Urdu meaning of naumiyat

  • Roman
  • Urdu

  • niind me.n hone kii haalat, Khaab kii kaifiiyat, Khaabiidgii
  • Ganuudgii
  • (nafasiyaat) ek tariiqa-e-i.ilaaj, jis me.n maamuul par niind kii haalat taarii kii jaatii hai, ye haalat ek aamil ya maahir-e-nafsiiyat apnii mukammal tavajjaa aur asar aafriinii se maamuul me.n paida kartaa hai, maujuuda daur me.n use naumiiyat ya hapnaaTzam ka naam diyaa jaataa hai, lekin is se peshtar is ka naam masamriizam tha, amal tanviim

English meaning of naumiyat

Noun, Feminine

  • sleepiness
  • hypnotism

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَومِیَت

نیند میں ہونے کی حالت، خواب کی کیفیت، خوابیدگی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَومِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَومِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone