تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَصْرانِی" کے متعقلہ نتائج

صَلِیبی

عیسائیوں کا ، نصاریٰ کا

صَلِیبی جَنگ لَڑنے والا

Cursader

صَلِیبی جَنگ

وہ جنگ جو یورپ کے عیسائیوں نے مسلمانوں کے خلاف یروشلم (بیت المقدس) فتح کرنے کے لیے کی (یہ تعداد میں سات تھیں)، مسیحی جہاد

صَلِیبی لَڑائی

رک : صلیبی جنگ.

صَلِیبی حُرُوف

صلیبی جنگیں.

صَلِیبَہ

(حیوانیات) اعصاب مجوفہ ، آن٘کھ کے دو جوف دار پٹھوں کا باہم صلیب کی شکل پر ملنا ، تقاطعِ صلیبی.

سَیلابی

۱۔ ( کاشت کاری ) غرقی ، وہ قطعۂ اراضی جس پر دریا کا پانی چڑھ آیا کرے نیز وہ زمین جو سیلاب کی زد میں ہو

سَیلابَہ

وہ زرعی زمین جو دریا کی طُغیانی یا بارش کے سیلاب سے سیراب ہوتی ہے، بٹھار

سَلْبی

منفی ، تردیدی ، انکاری ۔

سالِبَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع اور محول کے درمیان رابطے کی نفی کی گئی ہو (موجبہ کی ضد) .

سِلابَہ

سِل پر پیسنے کا عمل ، پیسنا.

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

شالِی آبِی

ایک قسم کا جنگلی چاول

تَقاطُعِ صَلِیبی

دو خطوں کا آپس میں اس طرح کاٹنا کہ صلیب کی شکل بن جائے، (طب) اعصاب مجوفہ یعنی آنْکھ کے دو جوف دار پٹھوں کا باہم چلیپائی شکل پر ملنا.

خَطِّ صَلِیبی

رک : خط چلیپا.

حُرُوبِ صَلِیبی

वह प्राचीन लड़ा- इयाँ जो तुर्को और ईसाइयों में हुई।

قَضِیَّہ سالِبَہ

منطق کا جملۂ منفی .

وَصْفِ سَلبی

منفی صفت ، منفی خصلت

کَہْرُبائی سالِبَہ

منفی برقی رو

فَرْزَنْدِ صُلْبی

حقیقی بیٹا ، اپنے نطفہ کا بیٹا.

بَد اُسْلُوبی

بے ڈھنگا پن، بد راہی

شَکْلِ صَلیبِی

(ریاضی) سولی کا سا نشان جو اوپر سے نیچے (مقررہ ناپ میں) ایک لمبی لکیر پر اوپر کی طرف ایک حصہ چھوڑ کر افقی خط کھینچ کر بنایا جاتا ہے ، چلیپا

سَنگ صَلابَہ

سخت پتّھر جس سے سِل بٹَہ ، چکّی کے پاٹ وغیرہ بناتے ہیں ، پتّھر کی سِل.

خوش اُسْلُوبی

کسی کام کو خُوبی اور سلیقے کے ساتھ انجام دینے کا عمل، حُسن تدبیر، خُوش سلیقگی

وارِثِ صُلْبِی

حقیقی وارث یا اولاد جسے نسلی وارث ہونے کی وجہ سے میراث کا حق پہنچتا ہو

صِفاتِ سَلْبی

(کلام) وہ صفتیں جو خدا کی ذات کے شایانِ شان نہیں ، مثلا شرکت یعنی خدا کا کوئی شریک نہیں ، ترکیب یعنی خدا مرکب نہیں.

خُوش اُسلُوبی سے

Elegantly, seemly, decorously, properly, suitably, prettily.

بَرادَرِ صُلبی

फा. अ. पं.दे. ‘बरादरे बत्नी'।

چَک سَیلابَہ

رک : چک بیٹ

ثُقْبَۂ صُلْبی

اس سوراخ کو جس سے عصب باصرہ باہر آتا ہے ثقبۂ صلبی کہتے ہیں

رابِطَۂِ صُلْبی

نسلی تعلق ، حقیقی رشتہ ، باپ کا وسیلہ .

پِسَرِ صُلْبی

سگا بیٹا، اپنے نطفے کا لڑکا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَصْرانِی کے معانیدیکھیے

نَصْرانِی

nasraaniiनसरानी

اصل: عربی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

نَصْرانِی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عیسائیت کو ماننے والا، عیسائی

Urdu meaning of nasraanii

  • Roman
  • Urdu

  • i.isaa.iiyat ko maanne vaala, i.isaa.ii

English meaning of nasraanii

Noun, Masculine

  • Belonging to Christians or to Christianity, Christian, the Nazarene

नसरानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَلِیبی

عیسائیوں کا ، نصاریٰ کا

صَلِیبی جَنگ لَڑنے والا

Cursader

صَلِیبی جَنگ

وہ جنگ جو یورپ کے عیسائیوں نے مسلمانوں کے خلاف یروشلم (بیت المقدس) فتح کرنے کے لیے کی (یہ تعداد میں سات تھیں)، مسیحی جہاد

صَلِیبی لَڑائی

رک : صلیبی جنگ.

صَلِیبی حُرُوف

صلیبی جنگیں.

صَلِیبَہ

(حیوانیات) اعصاب مجوفہ ، آن٘کھ کے دو جوف دار پٹھوں کا باہم صلیب کی شکل پر ملنا ، تقاطعِ صلیبی.

سَیلابی

۱۔ ( کاشت کاری ) غرقی ، وہ قطعۂ اراضی جس پر دریا کا پانی چڑھ آیا کرے نیز وہ زمین جو سیلاب کی زد میں ہو

سَیلابَہ

وہ زرعی زمین جو دریا کی طُغیانی یا بارش کے سیلاب سے سیراب ہوتی ہے، بٹھار

سَلْبی

منفی ، تردیدی ، انکاری ۔

سالِبَہ

(منطق) وہ قضیہ جس میں موضوع اور محول کے درمیان رابطے کی نفی کی گئی ہو (موجبہ کی ضد) .

سِلابَہ

سِل پر پیسنے کا عمل ، پیسنا.

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

شالِی آبِی

ایک قسم کا جنگلی چاول

تَقاطُعِ صَلِیبی

دو خطوں کا آپس میں اس طرح کاٹنا کہ صلیب کی شکل بن جائے، (طب) اعصاب مجوفہ یعنی آنْکھ کے دو جوف دار پٹھوں کا باہم چلیپائی شکل پر ملنا.

خَطِّ صَلِیبی

رک : خط چلیپا.

حُرُوبِ صَلِیبی

वह प्राचीन लड़ा- इयाँ जो तुर्को और ईसाइयों में हुई।

قَضِیَّہ سالِبَہ

منطق کا جملۂ منفی .

وَصْفِ سَلبی

منفی صفت ، منفی خصلت

کَہْرُبائی سالِبَہ

منفی برقی رو

فَرْزَنْدِ صُلْبی

حقیقی بیٹا ، اپنے نطفہ کا بیٹا.

بَد اُسْلُوبی

بے ڈھنگا پن، بد راہی

شَکْلِ صَلیبِی

(ریاضی) سولی کا سا نشان جو اوپر سے نیچے (مقررہ ناپ میں) ایک لمبی لکیر پر اوپر کی طرف ایک حصہ چھوڑ کر افقی خط کھینچ کر بنایا جاتا ہے ، چلیپا

سَنگ صَلابَہ

سخت پتّھر جس سے سِل بٹَہ ، چکّی کے پاٹ وغیرہ بناتے ہیں ، پتّھر کی سِل.

خوش اُسْلُوبی

کسی کام کو خُوبی اور سلیقے کے ساتھ انجام دینے کا عمل، حُسن تدبیر، خُوش سلیقگی

وارِثِ صُلْبِی

حقیقی وارث یا اولاد جسے نسلی وارث ہونے کی وجہ سے میراث کا حق پہنچتا ہو

صِفاتِ سَلْبی

(کلام) وہ صفتیں جو خدا کی ذات کے شایانِ شان نہیں ، مثلا شرکت یعنی خدا کا کوئی شریک نہیں ، ترکیب یعنی خدا مرکب نہیں.

خُوش اُسلُوبی سے

Elegantly, seemly, decorously, properly, suitably, prettily.

بَرادَرِ صُلبی

फा. अ. पं.दे. ‘बरादरे बत्नी'।

چَک سَیلابَہ

رک : چک بیٹ

ثُقْبَۂ صُلْبی

اس سوراخ کو جس سے عصب باصرہ باہر آتا ہے ثقبۂ صلبی کہتے ہیں

رابِطَۂِ صُلْبی

نسلی تعلق ، حقیقی رشتہ ، باپ کا وسیلہ .

پِسَرِ صُلْبی

سگا بیٹا، اپنے نطفے کا لڑکا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَصْرانِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَصْرانِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone