تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسِئی" کے متعقلہ نتائج

نَسِئی

(لفظاً) تاخیر ، مہلت ؛ مراد : اسلام کے متبرک مہینوں کے گھٹانے یا بڑھانے کا عمل (اشہر حرم یعنی محرم ، رجب ، ذی قعدہ ، ذی الحجہ کو آگے پیچھے کر لینا ذاتی اغراض کے لیے محرم کو صفر قرار دینا اور صفر کو محرم ، ان مہینوں میں لڑائی ناجائز تھی ، عرب جب لڑنا چاہتے تو مہینہ آگے پیچھے کر لیتے تھے) ۔

نَسی

پھالی، پھار، ہل کے آگے لگا ہوا عمودی پھالا

نِسْیاں

بھولے جانے والا، بھلکّڑ، جس پر بھول ہر وقت غالب رہتی ہو

نَسیہ

تاخیر، دیر

نَسیا

ناک

نَسیَہ

ناک کے متعلق ، ناک کا ؛ نسوار ، ہلاس

نَسِیہا

ہل کی ایک قسم ، ہلکا ہل جو نرم زمین کے لیے استعمال ہو ، چھوٹا ہل ۔

نَسیاً مَّنسِیّاً

فراموش کردہ، بہت بھولا ہوا، از یاد رفتہ، بھلایا ہوا

نَسِیب

صاحب نسب، اعلیٰ نسب کا، عمدہ نسب والا، عالی نسب، اچھے خاندان کا

نَسِیم

خنک اور آہستہ چلنے والی ہوا، نرم رو اور خوشبودار ہوا، ٹھنڈی ہوا، تازہ ہوا ہلکی اور لطیف ہوا

نِسیانی

نسیان، بُھولنے کی عادت، بھول، فراموشی

نَسِیلا

نس دار، ریشہ دار

نَسِیجی

نسیج سے متعلق ، ریشے کا یا اس سے متعلق ۔

نَسِیجِیاتی

نسیجیات سے منسوب یا متعلق ، ریشوں کا یا اس سے متعلق ۔

نِسْیانا

अनजान।

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسِئی کے معانیدیکھیے

نَسِئی

nasi.ii•नसिई

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

نَسِئی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) تاخیر ، مہلت ؛ مراد : اسلام کے متبرک مہینوں کے گھٹانے یا بڑھانے کا عمل (اشہر حرم یعنی محرم ، رجب ، ذی قعدہ ، ذی الحجہ کو آگے پیچھے کر لینا ذاتی اغراض کے لیے محرم کو صفر قرار دینا اور صفر کو محرم ، ان مہینوں میں لڑائی ناجائز تھی ، عرب جب لڑنا چاہتے تو مہینہ آگے پیچھے کر لیتے تھے) ۔

Urdu meaning of nasi.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) taaKhiir, mohlat ; muraad ha islaam ke mutabarrik mahiino.n ke ghaTaane ya ba.Dhaane ka amal (ashhar hirm yaanii muharram, rajab, zii qaadaa, zii alahjaa ko aage piichhe kar lenaa zaatii aGraaz ke li.e muharram ko sifar qaraar denaa aur sifar ko muharram, in mahiino.n me.n la.Daa.ii naajaayaz thii, arab jab la.Dnaa chaahte to mahiina aage piichhe kar lete the)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسِئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسِئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone