تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشُوق" کے متعقلہ نتائج

نَشُوق

(طب) ناک میں ڈالنے کی دوا ، کوئی چیز جو ناک کے ذریعے اوپر چڑھائی جائے ، نسوار ، ہلاس وغیرہ

نَیشُوق

(طب) آلوچے کی ایک قسم ، آلو بخارا (بطور دوا مستعمل) ۔

نَشو

نمو، بالیدگی، روئیدگی، پیدوار۔ بڑھوتری

نُشُور

وہ دن جب صور پھونکا جائے گا، قیامت کا دن، حشر

نُشُوز

شوہر کی نافرمانی کرنا، بے وفائی اور بدسلوکی کرنا

نُوق

ناقہ (رک) کی جمع ، اونٹنیاں

ناشَک

ناس کرنے والا، فنا کرنے والا، زائل کرنے والا، مٹانے والا، مارنے والا، تباہ کرنے والا

نَشےکی بَدھا

نشے میں کوئی بات کرنا، نشے کی جھونک (مہذب اللغات)

نَمُوں

نمونہ، مثال، مثل

نَشو دینا

حرکت پیدا کرنا ؛ بالیدگی دینا۔

نَشو و نُما ہونا

، نگار ، کراچی ، مارچ ،)

نَشو و اِرتِقا

پھلنا ُپھولنا ، ترقی کرنا ، بالیدگی

نَشو و نُما

پیدا ہونا، بڑھنا، اگنا، پرورش پانا، پنپنا

نَوشُو

دولھا ، نوشاہ ، نوشہ ۔

نَڑُو

ایک خود رو بوٹی (جو پانی والی جگہوں یا دھان کے کھیت میں اُگ آتی ہے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشُوق کے معانیدیکھیے

نَشُوق

nashuuq•नशूक़

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: طب طب

اشتقاق: نَشَقَ

  • Roman
  • Urdu

نَشُوق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) ناک میں ڈالنے کی دوا ، کوئی چیز جو ناک کے ذریعے اوپر چڑھائی جائے ، نسوار ، ہلاس وغیرہ

Urdu meaning of nashuuq

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) naak me.n Daalne kii davaa, ko.ii chiiz jo naak ke zariiye u.upar cha.Dhaa.ii jaaye, nisvaar, hulaas vaGaira

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشُوق)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشُوق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone