تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشَر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نَشَر کَرنا

رُسوا کرنا ، بدنام کرنا ، شہرت خراب کرنا

نَشْر کَرنا

(کسی خیال یا بات وغیرہ کو) پھیلانا ، پہنچانا ، عام کرنا ۔

نَظَر کرنا

نگاہ ڈالنا، دیکھنا

نَشَہ کَرْنا

نشہ پیدا کرنا، مستی یا بے ہوشی لانا، نشہ لانا

نَذر کَرنا

بھینٹ چڑھانا، نچھاور کرنا، ، قربان کرنا، صدقہ کرنا، وارنا

نَشتَر کَرنا

رک : نشتر دینا ۔

نَحْر کَرنا

او نٹ کو ذبح کرنا (جس میں اسے کھڑا رکھا جاتا ہے اور اسی حال میں اس کے سینے کے بالائی حصے پر نیزہ مارا جاتا ہے) نیز قربان کرنا ، اﷲ کی راہ میں کوئی جانور (بالخصوص اونٹ) قربان کرنا ۔

نَہر کَرنا

جھکنے کے لیے آمادہ ہونا۔

نَشرَح کَرنا

بچوں کے ختم قرآن کی خوشی کرنا، آمین کرنا، نشرہ کرنا

نشٹ کرنا

برباد ہونا، تباہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشَر کَرنا کے معانیدیکھیے

نَشَر کَرنا

nashar karnaa•नशर करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَشَر کَرنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • رُسوا کرنا ، بدنام کرنا ، شہرت خراب کرنا

Urdu meaning of nashar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rusvaa karnaa, badnaam karnaa, shauhrat Kharaab karnaa

नशर करना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • रुसवा करना, बदनाम करना, शौहरत ख़राब करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشَر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشَر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone