تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nasal" کے متعقلہ نتائج

nasal

اَنْفی

nasally

ناک سے

شَیطان کی نَسَل

شیطان کی ذرّیات ، شیطان کی اولاد ، شیطان کے چیلے.

نَسل

آدمی یا حیوان کی آل اولاد، بال بچے، خاندان، نژاد، ذریت

نَسِیل

قوم سے جدا آدمی

نِکَل

نکلنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

نَسلی

نسل سے منسوب، نسل سے متعلق، جو چیز نسل سے چلی آرہی ہو، پشینی، آبائی، نسبی، موروثی

نَشِیلا

نشہ میں بھرا ہوا، نشہ میں سرشار، مست متوالا، مونث کے لیے نشیلی

نَشِیلے

نشیلا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، جیسے: نشیلے نین، نشیلے گیت، نشیلے الفاظ وغیرہ

نَشِیلی

۱۔ نشیلا (رک) کی تانیث ؛ جس میں نشہ پایا جائے ، نشہ آور ۔

نَسلِ نَو

نئی نسل، آگے آنے والی نسل، آئندہ نسل، نئی پیڑھی، بچے اور نوجوان

نَسْل کُشی

نسل ختم کرنے کا عمل، نسل کو ختم کرنا، کسی قوم یا گروہ کو مٹانے کا عمل

نَسْل پَرَستی

نسلی فرق کو پسند کرنے کی حالت، کسی نسل کی دوسری نسلوں پر برتری کا عقیدہ یا اس پر مبنی تعصب، نسلی تصبیت

نَسْل کَشی

نسل پیدا کرنے کا عمل، افزائش نسل، نسل بڑھانے کا عمل

نَنسال

رک : ننھیال جو زیادہ مستعمل ہے ۔

nasal کے لیے اردو الفاظ

nasal

ˈneɪ.zəl

nasal کے اردو معانی

اسم، صفت

  • انفی
  • ناک کے بارے میں یا اس سے متعلق
  • (صوتیات) ناک سے ہوا پوری طرح نکالنے سے جیسے m اور n یا ng میں یا جزوی طور پر جیسے فرانسیسی حروفِ علت میں
  • گنگنی آواز کے ساتھ
  • ناک سے نکلنے والی آواز جیسے m اور n یا ng میں
  • (تشریح الاعضا) ناک کی ہڈی
  • بانسا
  • انوناسک
  • حرفِ غنہ
  • ناک کی آواز

nasal के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • अन्फ़ी
  • नाक के बारे में या उससे मुत'अल्लिक़
  • (सौतियात) नाक से हवा पूरी तरह निकालने से जैसे m और n या ng में या जुज़्वी तौर पर जैसे फ़्रांसीसी हुरूफ़-ए-'इल्लत में
  • गुनगुनी आवाज़ के साथ
  • नाक से निकलने वाली आवाज़ जैसे m और n या ng में
  • (तशरीह-उल-आ'ज़ा) नाक की हड्डी
  • बाँसा
  • अनुनासिक
  • हर्फ़-ए-ग़ुन्ना
  • नाक की आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nasal)

نام

ای-میل

تبصرہ

nasal

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone