تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرم نَرم" کے متعقلہ نتائج

نَرم نَرم

بہت دھیمی (آنچ کا) ۔

نَرم

صفت۔ پلپلا، لوچ دا، ڈھیلا، ملائم، کومل، گدگدا

نَرم لَہجَہ

ملائمت اور نرمی کا اندازِ گفتگو

نَرم گوشہ

نرمی، نرم دلی، ہم دردی، رحم دلی

نَرم کوئِلَہ

وہ کوئلہ جو بہ آسانی سفوف میں تبدیل ہوجاتا ہے یا سفوف پذیر ہوتا ہے ، گہرا سیاہ اور چمکدار کوئلہ جو ہتھوڑی مارنے پر آسانی سے ٹوٹ جاتا ہے ، نرم کوک ۔

نَرم طَبَع

نرم مزاج ، رحم دل ، جس کی طبیعت میں سختی نہ ہو ،حلیم ، بُردبار ۔

نَرم لُقمَہ

ترنوالہ ، آسانی سے ہضم یا شکار ہو جانے والا ، مقابلے میں بہت کم زور ۔

نَرم ہَوا

ہلکی ہوا ، ٹھنڈی ، فرحت بخش ہوا ۔

نَرم شانَہ

کمزور کاندھے والا

نَرم آہَنگ

دھیمی آواز والا ، نرم لہجے والا ؛ (مجازاً) میٹھا ، شائستہ۔

نَرم آہَنگی

لہجے یا آواز کا دھیما پن ، نرمی ؛ (مجازاً) شائستہ بیانی ۔

نَرم گَرم ہونا

غصہ ہونا ، غصہ دکھانا ، ناراض ہونا ۔

نَرم گَرم سَہنا

سخت سست سہنا، رنج و راحت برداشت کرنا

نَرم خُلاصَہ جات

جزوی طور پر ٹھوس خلاصے یا نتائج

مُنہ کا نَرم

گھوڑا جس کا منھ کچا ہو اور لگام کی سختی برداشت نہ کر سکے ۔

مَنزِل نَرم ہونا

منزل کا طے کرنا آسان ہونا

نَرم گَرم بات سَہنا

رک : نرم گرم اٹھانا ۔

نَرم دِل

رحم دل، موم دل کا، رقیق القلب

نَرم گو

رک : نرم زباں ۔

نَرم دَم

ہلکی آنچ ۔

نَرم بول

میٹھی بات ، شیریں کلامی ۔

نَرم سَیر

دھیمی رفتار سے چلنے والا ۔

نَرم کوس

دو میل سے کچھ کم فاصلہ، تقریباً ڈیڑھ میل کا فاصلہ

نَرم گوشت

چھوٹے جانور کا گوشت ، کسی پرند ، خرگوش ، مچھلی یا مرغی وغیرہ کا گوشت ۔

نَرم کوک

رک : نرم کوئلہ ، ایک قسم کا ہلکا کوئلہ ۔

نَرم کَرْنا

ملائم کرنا، پلپلا بنانا، سختی دُور کرنا

نَرم باتیں

نرم بولی، میٹھی میٹھی باتیں، پیار کی باتیں

نَرم دُھوپ

ہلکی دھوپ ۔

نَرم زَبانی

ملائمت اور آہستگی سے بات کرنے کا عمل یا کیفیت ؛ دھیمے لہجے میں بات کرنا ۔

نَرم آواز

وہ آوازجس میں دھیما پن ہو، وہ آواز جس میں غصہ نہ ہو، ملائم، ہلکی آواز، شیریں اور نازک آواز والا

نَرم رَوی

آہستہ آہستہ چلنے کا عمل (رفتار کا) ، دھیما پن ، آہستگی ؛ (مجازاً) آہستہ اور سوچ کر کام کرنا ۔

نَرم مِزاج

نرم طبیعت، رحم دل

نَرم گام

آہستہ قدم، سبک خرام، آہستہ چلنے والا

نَرم چھاؤں

ٹھنڈا سایہ ، سکون بحشنے والی چھاؤں نیز ہلکا پرتو یا عکس ۔

نَرم تالُو

تالو کا پچھلا حصہ جس میں ہڈی نہیں ہوتی

نَرم گُفتار

سلجھی ہوئی گفتگو کرنے والا، میٹھی گفتگو کرنے والا، ملائمت سے بولنے والا

نَرم گوئی

نرم زبانی، نرم اندازِ گفتگو

نَرم کوشی

نرمی اور محبت کا رویہ ؛ (مجازاً) مصلحت ، مصالحت ۔

نَرم کَلامی

ایسی باتیں جن سے عاجزی اور خاکساری ظاہر ہو، شیریں سخنی

نَرم خُوئی

دھیما مزاج رکھنے کی حالت یا کیفیت ، نیک مزاجی ۔

نَرم تالُوئی

(صوتیات) جو تالو کے نرم حصے کو زبان سے چھونے پر ادا ہو (آواز حروف وغیرہ) ، حنکی ، غشائی یا حلقی ۔

نَرم گُفتاری

دھیمے لہجے میں بات کرنے کا عمل، میٹھا لہجہ، آہستہ بولنا

نَرم گامی

ہلکے قدموں سے چلنے کا عمل، سبک خرامی

نَرم لگام

فرمانبردار گھوڑا، جو باگ کے ذرا سے اشارے سے چلے، جو لگام کے ذرا سے اشارے کو مانے

نَرم و گَرم

سرد و گرم ، اونچ نیچ ، نشیب و فراز ۔

نَرم و گُداز

بہت زیادہ نرم و ملائم

نَرم پَڑ جانا

نرمی سے پیش آنا ، غصہ نہ کرنا ، غصہ دھیما کر لینا

نَرم و مُلائِم

نرم و نازک ۔

دِل نَر٘م ہونا

رحم آنا، ترس آنا، ہمدردی پیدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرم نَرم کے معانیدیکھیے

نَرم نَرم

narm-narmनर्म-नर्म

  • Roman
  • Urdu

نَرم نَرم کے اردو معانی

صفت

  • بہت دھیمی (آنچ کا) ۔
  • ملائم ملائم ، نہایت ِپلپلا نیز نازک

فعل متعلق

  • آہستہ آہستہ ، سبک خرامی سے ، خراماں خراماں

Urdu meaning of narm-narm

  • Roman
  • Urdu

  • bahut dhiimii (aanch ka)
  • mulaa.im mulaa.im, nihaayat ipalaplaa niiz naazuk
  • aahista aahista, sabak Khiraamii se, Khiraamaa.n Khiraamaa.n

English meaning of narm-narm

Adjective

  • quite soft
  • Very soft.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَرم نَرم

بہت دھیمی (آنچ کا) ۔

نَرم

صفت۔ پلپلا، لوچ دا، ڈھیلا، ملائم، کومل، گدگدا

نَرم لَہجَہ

ملائمت اور نرمی کا اندازِ گفتگو

نَرم گوشہ

نرمی، نرم دلی، ہم دردی، رحم دلی

نَرم کوئِلَہ

وہ کوئلہ جو بہ آسانی سفوف میں تبدیل ہوجاتا ہے یا سفوف پذیر ہوتا ہے ، گہرا سیاہ اور چمکدار کوئلہ جو ہتھوڑی مارنے پر آسانی سے ٹوٹ جاتا ہے ، نرم کوک ۔

نَرم طَبَع

نرم مزاج ، رحم دل ، جس کی طبیعت میں سختی نہ ہو ،حلیم ، بُردبار ۔

نَرم لُقمَہ

ترنوالہ ، آسانی سے ہضم یا شکار ہو جانے والا ، مقابلے میں بہت کم زور ۔

نَرم ہَوا

ہلکی ہوا ، ٹھنڈی ، فرحت بخش ہوا ۔

نَرم شانَہ

کمزور کاندھے والا

نَرم آہَنگ

دھیمی آواز والا ، نرم لہجے والا ؛ (مجازاً) میٹھا ، شائستہ۔

نَرم آہَنگی

لہجے یا آواز کا دھیما پن ، نرمی ؛ (مجازاً) شائستہ بیانی ۔

نَرم گَرم ہونا

غصہ ہونا ، غصہ دکھانا ، ناراض ہونا ۔

نَرم گَرم سَہنا

سخت سست سہنا، رنج و راحت برداشت کرنا

نَرم خُلاصَہ جات

جزوی طور پر ٹھوس خلاصے یا نتائج

مُنہ کا نَرم

گھوڑا جس کا منھ کچا ہو اور لگام کی سختی برداشت نہ کر سکے ۔

مَنزِل نَرم ہونا

منزل کا طے کرنا آسان ہونا

نَرم گَرم بات سَہنا

رک : نرم گرم اٹھانا ۔

نَرم دِل

رحم دل، موم دل کا، رقیق القلب

نَرم گو

رک : نرم زباں ۔

نَرم دَم

ہلکی آنچ ۔

نَرم بول

میٹھی بات ، شیریں کلامی ۔

نَرم سَیر

دھیمی رفتار سے چلنے والا ۔

نَرم کوس

دو میل سے کچھ کم فاصلہ، تقریباً ڈیڑھ میل کا فاصلہ

نَرم گوشت

چھوٹے جانور کا گوشت ، کسی پرند ، خرگوش ، مچھلی یا مرغی وغیرہ کا گوشت ۔

نَرم کوک

رک : نرم کوئلہ ، ایک قسم کا ہلکا کوئلہ ۔

نَرم کَرْنا

ملائم کرنا، پلپلا بنانا، سختی دُور کرنا

نَرم باتیں

نرم بولی، میٹھی میٹھی باتیں، پیار کی باتیں

نَرم دُھوپ

ہلکی دھوپ ۔

نَرم زَبانی

ملائمت اور آہستگی سے بات کرنے کا عمل یا کیفیت ؛ دھیمے لہجے میں بات کرنا ۔

نَرم آواز

وہ آوازجس میں دھیما پن ہو، وہ آواز جس میں غصہ نہ ہو، ملائم، ہلکی آواز، شیریں اور نازک آواز والا

نَرم رَوی

آہستہ آہستہ چلنے کا عمل (رفتار کا) ، دھیما پن ، آہستگی ؛ (مجازاً) آہستہ اور سوچ کر کام کرنا ۔

نَرم مِزاج

نرم طبیعت، رحم دل

نَرم گام

آہستہ قدم، سبک خرام، آہستہ چلنے والا

نَرم چھاؤں

ٹھنڈا سایہ ، سکون بحشنے والی چھاؤں نیز ہلکا پرتو یا عکس ۔

نَرم تالُو

تالو کا پچھلا حصہ جس میں ہڈی نہیں ہوتی

نَرم گُفتار

سلجھی ہوئی گفتگو کرنے والا، میٹھی گفتگو کرنے والا، ملائمت سے بولنے والا

نَرم گوئی

نرم زبانی، نرم اندازِ گفتگو

نَرم کوشی

نرمی اور محبت کا رویہ ؛ (مجازاً) مصلحت ، مصالحت ۔

نَرم کَلامی

ایسی باتیں جن سے عاجزی اور خاکساری ظاہر ہو، شیریں سخنی

نَرم خُوئی

دھیما مزاج رکھنے کی حالت یا کیفیت ، نیک مزاجی ۔

نَرم تالُوئی

(صوتیات) جو تالو کے نرم حصے کو زبان سے چھونے پر ادا ہو (آواز حروف وغیرہ) ، حنکی ، غشائی یا حلقی ۔

نَرم گُفتاری

دھیمے لہجے میں بات کرنے کا عمل، میٹھا لہجہ، آہستہ بولنا

نَرم گامی

ہلکے قدموں سے چلنے کا عمل، سبک خرامی

نَرم لگام

فرمانبردار گھوڑا، جو باگ کے ذرا سے اشارے سے چلے، جو لگام کے ذرا سے اشارے کو مانے

نَرم و گَرم

سرد و گرم ، اونچ نیچ ، نشیب و فراز ۔

نَرم و گُداز

بہت زیادہ نرم و ملائم

نَرم پَڑ جانا

نرمی سے پیش آنا ، غصہ نہ کرنا ، غصہ دھیما کر لینا

نَرم و مُلائِم

نرم و نازک ۔

دِل نَر٘م ہونا

رحم آنا، ترس آنا، ہمدردی پیدا ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرم نَرم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرم نَرم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone