تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقاہَت" کے متعقلہ نتائج

نَقَہ

بیماری سے اچھا ہونا مگر ضعف کا باقی رہنا

نَقا

صفائی ، پاکیزگی ؛ معصومیت ؛ عمدگی ۔

نَقاب

وہ جالی دار کپڑا جو چہرہ چھپانے کے لیے عورتیں منھ پر ڈالتی ہیں، چہرہ ڈھانپنے یا چھپانے کا پردہ، مقنع، چہرہ پوش، پردے کا برقع، گھونگھٹ

نَقاع

جو یا کشمش کی شراب جو پانی میں بھگو کر بنائی جائے

نقاوہ

خلاصہ

نَقاطَہ

(طب) قطرہ گرانے والا ، قطرہ ٹپکانے والا

نَقاشَہ

(طب) آنکھوں کو قدح کرنا ، آنکھیں بنانا

نَقابَتی

نقابت (رک) سے منسوب یا متعلق ۔

نَقاہَت

وہ کمزوری جو بیماری سے اٹھنے کے بعد ہوتی ہے، مرض کے بعد کی کمزوری و ناتوانی

نَقاوَت

صفائی، پاکیزگی، طہارت

نَقابَت

نقیب کا کام

نَقائِص

عیوب، بُرائیاں، کھوٹ

نَقائِض

نقض ، عہد شکنی ، وعدہ خلافی ۔

نقاب رخ

veil of face

نَقاب پوش

جو منھ پر نقاب ڈالے رہے، جس کے چہرے پر نقاب پڑا ہوا ہو، جس کا چہرہ پردہ میں ہو، پوشیدہ

نَقاہَت ہونا

کمزوری ہونا ، ضعف و ناتوانی ہونا ۔

نَقاب اُلَٹنا

چہرے سے نقاب اٹھانا، حقیقت آشکارا کرنا، کسی کے جھوٹ سے پردہ ہٹانا

نَقَاب پَوشَوں

چھپے چہروں والے، ڈھکے ہوئے ، پوشیدہ

نَقّاش بِیں

(تصوف) اللہ کو دیکھنے والا ؛ مراد : عارف ۔

نَقاش خانَہ

پناہ لینے کی جگہ ، چھپنے کی جگہ ؛ (مجازاً) وہ خوبصورت اور سر سبز جگہ جو ایک غار کی صورت میں ایک پہاڑی پر واقع تھی اور جہاں نپولین گھنٹوں مطالعہ کرتا ، نپولین کا گوپھا ۔

نَقاہَت زَدَہ

کمزور ، ناتواں ، ضعف کا مارا ہوا ۔

نَقاب اُٹھانا

گھونگٹ کھولنا، منھ کھولنا، چہرے سے نقاب ہٹانا، منھ پر سے پردہ اٹھانا

نَقاب بَڑھانا

رک : نقاب اُٹھانا ۔

نَقاب اوڑھانا

پردہ ڈالنا ، پوشیدہ کر دینا ، چھپانا ۔

نَقاب اوڑھ لینا

کوئی کیفیت طاری کر لینا ، بھیس بدل لینا ۔

نَقاب اُلَٹ دینا

نقاب چہرے سے ہٹانا ، چہرے سے نقاب اٹھانا

نَقاب مُنھ پَر ڈال لینا

کپڑا منھ پر ڈال لینا ، چہرہ چھپا لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقاہَت کے معانیدیکھیے

نَقاہَت

naqaahatनक़ाहत

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نَقاہَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ کمزوری جو بیماری سے اٹھنے کے بعد ہوتی ہے، مرض کے بعد کی کمزوری و ناتوانی

شعر

Urdu meaning of naqaahat

  • Roman
  • Urdu

  • vo kamzorii jo biimaarii se uThne ke baad hotii hai, marz ke baad kii kamzorii-o-naatvaanii

English meaning of naqaahat

नक़ाहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह कमज़ोरी जो रोग आदि से उपचार हो जाने के पश्चात शेष रहती है, दुर्बलता, निर्बलता, अशक्ति

نَقاہَت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَقَہ

بیماری سے اچھا ہونا مگر ضعف کا باقی رہنا

نَقا

صفائی ، پاکیزگی ؛ معصومیت ؛ عمدگی ۔

نَقاب

وہ جالی دار کپڑا جو چہرہ چھپانے کے لیے عورتیں منھ پر ڈالتی ہیں، چہرہ ڈھانپنے یا چھپانے کا پردہ، مقنع، چہرہ پوش، پردے کا برقع، گھونگھٹ

نَقاع

جو یا کشمش کی شراب جو پانی میں بھگو کر بنائی جائے

نقاوہ

خلاصہ

نَقاطَہ

(طب) قطرہ گرانے والا ، قطرہ ٹپکانے والا

نَقاشَہ

(طب) آنکھوں کو قدح کرنا ، آنکھیں بنانا

نَقابَتی

نقابت (رک) سے منسوب یا متعلق ۔

نَقاہَت

وہ کمزوری جو بیماری سے اٹھنے کے بعد ہوتی ہے، مرض کے بعد کی کمزوری و ناتوانی

نَقاوَت

صفائی، پاکیزگی، طہارت

نَقابَت

نقیب کا کام

نَقائِص

عیوب، بُرائیاں، کھوٹ

نَقائِض

نقض ، عہد شکنی ، وعدہ خلافی ۔

نقاب رخ

veil of face

نَقاب پوش

جو منھ پر نقاب ڈالے رہے، جس کے چہرے پر نقاب پڑا ہوا ہو، جس کا چہرہ پردہ میں ہو، پوشیدہ

نَقاہَت ہونا

کمزوری ہونا ، ضعف و ناتوانی ہونا ۔

نَقاب اُلَٹنا

چہرے سے نقاب اٹھانا، حقیقت آشکارا کرنا، کسی کے جھوٹ سے پردہ ہٹانا

نَقَاب پَوشَوں

چھپے چہروں والے، ڈھکے ہوئے ، پوشیدہ

نَقّاش بِیں

(تصوف) اللہ کو دیکھنے والا ؛ مراد : عارف ۔

نَقاش خانَہ

پناہ لینے کی جگہ ، چھپنے کی جگہ ؛ (مجازاً) وہ خوبصورت اور سر سبز جگہ جو ایک غار کی صورت میں ایک پہاڑی پر واقع تھی اور جہاں نپولین گھنٹوں مطالعہ کرتا ، نپولین کا گوپھا ۔

نَقاہَت زَدَہ

کمزور ، ناتواں ، ضعف کا مارا ہوا ۔

نَقاب اُٹھانا

گھونگٹ کھولنا، منھ کھولنا، چہرے سے نقاب ہٹانا، منھ پر سے پردہ اٹھانا

نَقاب بَڑھانا

رک : نقاب اُٹھانا ۔

نَقاب اوڑھانا

پردہ ڈالنا ، پوشیدہ کر دینا ، چھپانا ۔

نَقاب اوڑھ لینا

کوئی کیفیت طاری کر لینا ، بھیس بدل لینا ۔

نَقاب اُلَٹ دینا

نقاب چہرے سے ہٹانا ، چہرے سے نقاب اٹھانا

نَقاب مُنھ پَر ڈال لینا

کپڑا منھ پر ڈال لینا ، چہرہ چھپا لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقاہَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقاہَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone