تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنسار" کے متعقلہ نتائج

نَنسار

ننھیال (رک : جو فصیح ہے ننسال)

نسار

بے حال ، بے طاقت ، نزار ، کمزور ، ضعیف

نَسار

سایہ دار جگہ، سایہ دار مقام، وہ جگہ جہاں دھوپ نہ پہنچتی ہو یا بہت کم پہنچتی ہو

نَنسال

رک : ننھیال جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نِثار

(لفظاً) بکھیرنا، (کنایۃً) نقد یا جنس بطور صدقہ کسی کے سر پر سے پھینکنا، نچھاور کرنا، صدقہ کو اتارنا

نِگار

دل نواز، حسین، خوبرو، خوبصورت آدمی

نَہْر

پانی کی گزرگاہ، جو دریا، جھیل وغیرہ سے آب پاشی کے لئے نکالی جائے، کسی دریا کی شاخ، آب جُو، ندی

نَہَر

نِسا

عورتیں، بیویاں، (امراۃ کی جمع خلاف قیاس)

نِسعَہ

نواڑ جس سے اونٹ کی کمر کستے ہیں

نار

رک : انار (ایک مشہور پھل)

نَسر

ایک مردار خور پرند کا نام جو چیل کی قسم سے ہے، کرگس، گدھ، کھگراج

نَہار

جس نے صبح سے کچھ نہ کھایا ہو، بغیر ناشتہ کیے، خالی پیٹ

نَزار

۱۔ دبلا پتلا ، کمزور ، نحیف ، لاغر ۔

نَظار

رک : نظارہ جو اس کا درست املا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنسار کے معانیدیکھیے

نَنسار

nansaar•ननसार

  • Roman
  • Urdu

نَنسار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ننھیال (رک : جو فصیح ہے ننسال)

Urdu meaning of nansaar

  • Roman
  • Urdu

  • nanhiyaal (ruk ha jo fasiih hai nansaal

ननसार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = ननिहाल (नाना का घर)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنسار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنسار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone